صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 203 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 203

صحیح البخاری جلده ۲۰۳ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوْا مُحَمَّدًا ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد ﷺ سے بیعت کی ہے کہ ☆ عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِيْنَا أَبَدًا جب تک ہم زندہ رہیں گے ہمیشہ اسلام پر قائم رہ پر قائم رہیں گے صلى الله الله وَالنَّبِيُّ يُجِيبُهُمْ وَيَقُولُ : اور نبی ﷺ انہیں جواب دیتے اور یہ (شعر) پڑھتے : اللَّهُمَّ إِنَّهُ لَا خَيْرَ إِلَّا خَيْرُ الْآخِرَهْ اصل فائدہ تو آخرت کا فائدہ ہی ہے اے اللہ فَبَارِكْ فِي الْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَهْ انصار اور مہاجرین ہر دو کو برکت عطا کر اطرافه ٢٨٣٤، ٢٩٦١، ٣٧٩٥، 3796٦، 4099، 4100، ٦٤١٣، ٧٢٠١۔ ٢٨٣٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۲۸۳۶ ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابوالحق سے روایت کی ۔ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ (انہوں نے کہا: میں نے حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: ( غزوہ احزاب میں ) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ وَيَقُوْلُ : لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا نبی صلی اللہ علیہ وسلم مٹی ڈھو رہے تھے اور آپ یہ (شعر) پڑھتے تھے: اگر تو نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے اطرافه: ۲۸۳۷ ، 30٣٤، 4104 ، 4106، ٦٦٢٠، ٧٢٣٦۔ ۲۸۳۷ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۲۸۳۷ : حفص بن عمر نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ سے بیان کیا۔ انہوں نے ابو اسحق سے، ابو اسحق نے الْبَرَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ رَأَيْتُ حضرت براء بن عازب ) رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ کی۔ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم الْأَحْزَابِ يَنْقُلُ التَّرَابَ وَقَدْ وَارَى کو جنگ احزاب میں دیکھا کہ آپ خود مٹی ڈھو رہے التَّرَابُ بَيَاضَ بَطْنِهِ وَهُوَ يَقُوْلُ : لَوْ لَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا تھے اور مٹی نے آپ کے پیٹ کی سفیدی کو چھپا لیا تھا اور آپ یہ (شعر) پڑھتے تھے: اگر تو نہ ہوتا تو ہم بھی ہدایت نہ پاتے اور نہ صدقات دیتے اور نہ نمازیں پڑھتے حديد عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ " الاسلام“ ہے۔ (عمدۃ القاری جز ۱۴۶ صفحہ ۱۳۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔