صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 202 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 202

صحیح البخاری جلده ۲۰۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ خَرَجَ رَسُوْلُ اللهِ نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْخَنْدَقِ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خندق کی طرف فَإِذَا الْمُهَاجِرُوْنَ وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُوْنَ نکلے ( جو مدینہ کے گرد کھودی جارہی تھی ) تو کیا دیکھتے فِي غَدَاةِ بَارِدَةٍ فَلَمْ يَكُنْ لَّهُمْ عَبِيدٌ ہیں کہ مہاجر اور انصار سردی میں صبح کے وقت خندق کھود رہے ہیں اور ان کے پاس غلام نہیں تھے کہ وہ يَعْمَلُوْنَ ذَلِكَ لَهُمْ فَلَمَّا رَأَى مَا بِهِمْ ان کے لئے کام کرتے ۔ جب آپ نے ان کو بھوک مِّنَ النَّصَبِ وَالْجُوعِ قَالَ: اور تکان کی حالت میں دیکھا تو ( یہ شعر ) پڑھا: اللَّهُمَّ إِنَّ الْعَيْشَ عَيْشُ الْآخِرَةِ زندگی تو آخرت ہی کی زندگی ہے یا الہی انصار اور مہاجرین فَاغْفِرِ اللَّهُمَّ لِلْأَنْصَارِ وَالْمُهَاجِرَة کی پردہ پوشی فرماتے ہوئے ان کی کمزوریوں سے درگزر فرما اس پر انصار اور مہاجرین نے بھی آپ کے جواب فَقَالُوْا مُجِيْبِينَ لَهُ : نَحْنُ الَّذِيْنَ بَايَعُوْا مُحَمَّدًا میں ( یہ شعر پڑھا: صلى الله ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے محمد ﷺ سے بیعت کی ہے عَلَى الْجِهَادِ مَا بَقِيْنَا أَبَدًا کہ جب تک ہم زندہ رہیں گے جہاد کرتے رہیں گے اطرافه: ٢٨٣٥، ٢٩٦١، ٣٧٩٥، ۳۷۹٦، ۴۰۹۹ ، ٤۱۰۰ ، ٦٤١٣، ٧٢٠١۔ بَاب ٣٤ : حَفْرُ الْخَنْدَقِ خندق کھودنا ٢٨٣٥ : حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۲۸۳۵ : ابو معمر ( عبداللہ بن عمرو) نے ہمیں بتایا۔ عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ عبد الوارث نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالعزیز نے أَنَسٍ له قَالَ جَعَلَ الْمُهَاجِرُوْنَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے وَالْأَنْصَارُ يَحْفِرُوْنَ الْخَنْدَقَ حَوْلَ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: مہاجر اور انصار مدینہ کے الْمَدِينَةِ وَيَنْقُلُوْنَ التَّرَابَ عَلَى مُتُونِهِمْ اِرد گرد خندق کھودنے لگے وہ اپنی پیٹھوں پر مٹی ڈھوتے تھے اور یہ (شعر) بھی پڑھتے جاتے تھے: وَيَقُوْلُوْنَ: