صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 185 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 185

صحيح البخاری جلده ۱۸۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۲۸۲۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۲۸۲۱ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُمَرُ ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِم أَنَّ عر بن محمد بن جبیر بن مطعم نے مجھے بتایا محمد بن جبیر نے مُحَمَّدَ بْنَ جُبَيْرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جُبَيْرُ کہا: مجھے میرے والد) حضرت جبیر بن مطعم نے خبردی کہ ایک بار وہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جا رہے تھے ابْنُ مُطْعِمٍ أَنَّهُ بَيْنَمَا هُوَ يَسِيرُ مَعَ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور آپ کے ساتھ اور لوگ بھی تھے۔ یہ واقعہ اس وقت کا ہے جبکہ آپ حسنین سے واپس آ رہے تھے۔ بعض وَمَعَهُ النَّاسُ مَقْفَلَهُ مِنْ حُنَيْنٍ فَعَلَقَتِ ( بدوی ) لوگ راستے ہی میں آپ سے لپٹ گئے اور النَّاسُ يَسْأَلُوْنَهُ حَتَّى اضْطَرُّوهُ إِلَى آپؐ سے مانگنے سے مانگنے لگے ۔ انہوں نے آپ کو اتنا مجبور کیا سَمُرَةٍ فَخَطِفَتْ رِدَاءَهُ فَوَقَفَ النَّبِيُّ کہ آپ کو ایک ببول کے درخت کی طرف ہٹنا پڑا۔ جس صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَعْطُوْنِي سے آپ کی چادر اٹک گئی اور نبی سے ٹھہر گئے اور رِدَائِي لَوْ كَانَ لِي عَدَدُ هَذِهِ الْعِضَاءِ آپ نے فرمایا: مجھے میری چادر دے دو۔ اگر میرے نَعَمَّا لَقَسَمْتُهُ بَيْنَكُمْ ثُمَّ لَا تَجِدُوْنِي پاس ان کانٹے دار درختوں کی تعداد میں بیل، بکری، بَخِيْلًا وَلَا كَذُوْبًا وَلَا جَبَانًا۔ اونٹ ہوتے تو میں ضرور ان کو تمہارے درمیان بانٹ دیتا اور تم مجھے بخیل نہ پاتے مجھے جیل نہ پاتے اور نہ جھوٹا اور نہ بزدل ۔ طرفه: ٣١٤٨۔ تشريح : الشَّجَاعَةُ فِي الْحَرْبِ وَالْجُبْنُ: آنحضرت صلی الہ علیہ سلم کی شجاعت اور دلیری کے تعلق میں دو واقعات روایات زیر باب میں منقول ہیں۔ پہلا واقعہ ان دنوں کا ہے جب افواہیں سرگرم تھیں کہ قریش مکہ مدینہ پر حملہ کی تیاری کر رہے ہیں۔ ایک رات شور سن کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سمجھے کہ اچانک حملہ کی صورت ہے۔ تحقیق کرنے کی غرض سے آپ تن تنہا باہر تشریف لے گئے ۔ یہ واقعہ غیر معمولی جرات پر دلالت کرتا ہے۔ انسان ایسی حالت میں ہوش و خرد کھو بیٹھتا ہے اور دوسروں کو آوازیں دینا شروع کر دیتا ۔ روں کو آوازیں دینا شروع کر دیتا ہے کہ دیکھیں کیا ماجرا ہے۔ آپ نے دوسر ا دوسروں کو تشویش میں ڈالنا نہ چاہا اور خود تحقیق فرمانے کے لئے روانہ ہو گئے۔ دوسری روایت میں خود آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی نسبت تین باتوں کی نفی فرمائی ہے جو شجاعت و سخاوت اور دیانت وامانت کے منافی ہیں ۔ جھوٹ بھی در حقیقت بزدلی کا نتیجہ ہے۔ علماء اخلاقیات نے تین قسم کی قوتیں اخلاق کی بنیاد قرار دی ہیں۔ (۱) قوائے شہوانیہ (۲) قوائے غضبیہ (۳) قوائے عقلیہ ۔