صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 182 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 182

صحیح البخاری جلده ۱۸۲ ۵۶ - کتاب الجهاد والسير أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا فَيُقْتَلَ عَشْرَ پسند کرے گو اُسے جو کچھ بھی زمین میں ہے مل مَرَّاتٍ لِمَا يَرَى مِنَ الْكَرَامَةِ۔ جائے۔ شہید آرزو کرتا ہے کہ وہ دنیا میں دس بار طرفه ٢٧٩٥۔ لوٹے اور مارا جائے اس لئے کہ وہ عزت دیکھ لیتا ہے ( جو شہید کو ملتی ہے۔) باب ۲۲ : الْجَنَّةُ تَحْتَ بَارِقَةِ السُّيُوْفِ جنت تلواروں کی چمک کے نیچے ہے وَقَالَ الْمُغِيْرَةُ بْنُ شُعْبَةَ أَخْبَرَنَا نَبِيُّنَا اور حضرت مغیرہ بن شعبہ نے کہا: ہمارے نبی صلی اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رِسَالَةِ رَبِّنَا علیہ وسلم نے اپنے رب کی طرف سے یہ پیغام پہنچا کر مَنْ قُتِلَ مِنَّا صَارَ إِلَى الْجَنَّةِ۔ وَقَالَ ہمیں بتایا کہ جو ہم میں سے (اللہ کی راہ میں ) مارا عُمَرُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جائے گا وہ سیدھا جنت میں جائے گا۔ اور حضرت عمر أَلَيْسَ قَتْلَانَا فِي الْجَنَّةِ وَقَتْلَاهُمْ فِي نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: کیا ہمارے مقتول النَّارِ قَالَ بَلَى۔ جنت میں اور ان کے مقتول آگ میں نہیں ؟ آپ نے فرمایا: کیوں نہیں ۔ ۲۸۱۸ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۸۱۸ : عبداللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا معاویہ بن عمرو نے ہمیں بتایا ، ( کہا ) ابو الحق نے ہمیں أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ مُّوسَى بْنِ عُقْبَةَ بتایا۔ انہوں نے موسیٰ بن عقبہ سے، موسیٰ نے سالم عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ ابونصر سے جو عمر بن عبید اللہ کے آزاد کردہ غلام تھے عُبَيْدِ اللَّهِ وَكَانَ كَاتِبَهُ قَالَ كَتَبَ إِلَيْهِ اور ان کے کاتب تھے روایت کی ۔ انہوں نے کہا کہ عَبْدُ اللَّهِ ابْنُ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما نے عمر بن عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبید اللہ کو لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وَسَلَّمَ قَالَ وَاعْلَمُوا أَنَّ الْجَنَّةَ تَحْتَ ہے: یہ جان لو کہ جنت تلواروں کے سایہ میں ہے۔