صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 178 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 178

صحيح البخاری جلده ۱۷۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير تشريح : الْغُسْلُ بَعْدَ الْحَرْبِ وَالْغَارِ: شارحین کی راے میں یہ باب اس وہم کے ازالہ کی غرض سے قائم کیا گیا ہے کہ غبار آلود بدن کو صاف کرنا اس بات کے منافی نہیں ہے کہ وہ جہاد فی سبیل اللہ کی وجہ سے متبرک ہے اس لئے غبار کو دور نہ کیا جائے ۔ اسلام نے طہارت و نظافت کو ایمان کی علامت بتایا اور صحت عبادت کے لئے اسے اہم شرط قرار دیا ہے۔ جیسا کہ مسائل وضو اور مسل سے ظاہر ہے۔ جا کہ مسائل وضو اور غسل سے ظاہر ہے۔ غزوہ خندق اور اس کے بعد غزوہ بنو قریظہ کے تعلق میں کتاب المغازی باب ۲۹، ۳۰ دیکھئے۔ باب ۱۹ : فَضْلُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا ان لوگوں کی فضیلت جن سے متعلق اللہ تعالیٰ کا یہ قول ہے جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے گئے ہیں تم انہیں ہرگز مردہ نہ سمجھو بَلْ أَحْيَاءٌ عِنْدَرَ بِهِمْ يُرْزَقُونَ ) وہ تو اپنے رب کے حضور زندہ ہیں انہیں رزق دیا جاتا فَرِحِيْنَ بِمَا أَتْهُمُ اللَّهُ مِنْ ہے۔ وہ اس پر جو اللہ نے انہیں اپنے فضل سے دیا فَضْلِهِ وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ ہے خوش ہیں اور ان لوگوں کے متعلق جو ابھی ان کے سے ان سے ملے خوش لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ الا پیچھے سے آکر ان سے ملے نہیں خوش ہیں کیونکہ انہیں اور ان کے ہم مذہبوں کو ) کوئی خوف نہیں ہوگا اور نہ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ رنگین ہوں گے۔ ہاں وہ اس بڑی نعمت پر جواللہ کی يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللهِ طرف سے انہیں عطا ہوئی ہے اور اس کے فضل پر وَفَضْلٍ وَأَنَّ اللهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ اور اس بات پر کہ اللہ مومنوں کا اجر ضائع نہیں کرتا الْمُؤْمِنِينَ (آل عمران: ۱۷۰-۱۷۲) خوش ہو رہے ہیں۔ ٢٨١٤: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۲۸۱۴ : اسماعیل بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اسحق بن عبداللہ بن ابی إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ طلحہ سے، الحق نے حضرت انس بن مالک نے سے فی عنہ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم