صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page xix
فهرست xvi صحیح البخاری جلده صلى الله بَابِ : مَا أَقْطَعَ النَّبِيُّ لَهُ مِنَ الْبَحْرَيْنِ وَمَا وَعَدَ في ﷺ نے بحرین ( کی اراضی) میں سے جو (جاگیریں) مِنْ مَّالِ الْبَحْرَيْنِ وَالْجِزْيَةِ باب ۵ : إِثْمُ مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا بِغَيْرِ جُرْمٍ اور بحرین کے مالیہ اور جزیہ سے جو دینے کا وعدہ فرمایا ۔۔۔ ۵۱۶ اس شخص کا گناہ جس نے بغیر جرم کے ایسے آدمی کو قتل کیا جس سے معاہدہ ہو بَاب : إِخْرَاجُ الْيَهُودِ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ جزیرہ عرب سے یہودیوں کا نکالنا باب : إِذَا غَدَرَ الْمُشْرِكُونَ بِالْمُسْلِمِينَ هَلْ اگر مشرک مسلمانوں سے دعا کریں تو کیا ان سے درگزر يُعْفَى عَنْهُمُ کیا جائے بَاب : دُعَاءُ الْإِمَامِ عَلَى مَنْ نَّكَتَ عَهْدًا جس نے عہد توڑا، اس کے خلاف امام کا دعا کرنا باب ۹ : أَمَانُ النِّسَاءِ وَجِوَارُهُنَّ عورتوں کا پناہ دینا اور ان کی حمایت کرنا باب ١٠ : ذِمَّةُ الْمُسْلِمِينَ وَجِوَارُهُمْ وَاحِدَةٌ يَسْعَى مسلمانوں کی ذمہ داری اور امان ایک ہی سی ہے، ان بِهَا أَدْنَاهُمُ میں سے ادنی شخص بھی امان دے سکتا ہے بَابا: إِذَا قَالُوا صَبَأْنَا وَلَمْ يُحْسِنُوا أَسْلَمْنَا اگر ( حربی کافر ) یہ کہیں کہ ہم نے دین تبدیل کر لیا ہے اور اچھی طرح یہ نہ کہیں کہ ہم نے اسلام قبول کر لیا باب ۱۲ : الْمُوَادَعَةُ وَالْمُصَالَحَةُ مَعَ الْمُشْرِكِينَ مشرکوں سے مال وغیرہ پر سمجھوتہ کر کے لڑائی ترک کرنا ۵۱۹ ۵۲۰ ۵۲۳ ۵۲۵ ۵۲۶ ۵۲۷ ۵۲۸ ۵۳۰ ۵۳۲ ۵۳۳ ۵۳۴ ۵۳۶ ۵۳۸ ۵۴۱ والدلم ۵۴۵ ۵۴۵ ۵۴۷ ٥٥٠ بِالْمَالِ وَغَيْرِهِ بَاب ۱۳: فَضْلُ الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ اور ان سے صلح کرنا ایفائے عہد کی فضیلت بَاب ۱۴: هَلْ يُعْفَى عَنِ الدِّمِّيِّ إِذَا سَحَرَ کیا ذمی سے اگر وہ جادو کرے درگزر کیا جائے۔ بَاب ۱۵: مَا يُحْذَرُ مِنَ الْغَدْرِ دغا بازی سے جو بچا جائے باب ۱۶: كَيْفَ يُنبَذُ إِلَى أَهْلِ الْعَهْدِ عہد والوں سے معاہدہ کیونکر ختم کیا جائے بابا: إِثْمُ مَنْ عَاهَدَ ثُمَّ غَدَرَ اس شخص کا گناہ جس نے معاہدہ کر کے پھر دھو کہ کیا باب ۱۸ بَاب ۱۹: الْمُصَالَحَةُ عَلَى ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ أَوْ وَقْتٍ مَّعْلُومٍ ۔۔۔ تین دن کیلئے یا ایک معین مدت کے لئے صلح کرنا باب ۲۰ : الْمُوَادَعَةُ مِنْ غَيْرِ وَقْتِ غیر معین مدت کے لئے صلح کرانا ۔ باب ۲۱: طَرْحُ جِيَفِ الْمُشْرِكِينَ فِي الْبَحْرِ وَلَا مشرکوں کی لاشیں کنوئیں میں پھینکوا دینا اور ان کی قیمت نہ لی جائے نیک اور فاجر سے دعا کرنے والے کا گناہ 0000000 يُؤْخَذُ لَهُمْ ثَمَنٌ باب ۲۲: إِثْمُ الْغَادِرِ لِلْبَرِّ وَالْفَاجِرِ کتابیات