صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 169 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 169

صحيح البخاری جلده ۱۶۹ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير نَسَخْتُ الصُّحُفَ فِي الْمَصَاحِفِ سے ابن شہاب نے خارجہ بن زید سے روایت کی کہ فَفَقَدْتُ آيَةً مِّنْ سُوْرَةِ الْأَحْزَابِ حضرت زید بن ثابت نے نے کہا: میں نے کئی ورقوں كُنْتُ أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله سے نقل کر کے قرآن مجید جمع کیا اور مجھے سورہ احزاب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فَلَمْ أَجِدْهَا إِلَّا کی ایک آیت نہ ملی جو میں رسول اللہ اللہ کو پڑھتے سنا ﷺ مَعَ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ الَّذِي کرتا تھا۔میں نے اسے خزیمہ بن ثابت انصاری کے سوا اور کہیں نہ پایا۔صرف انہی کے پاس تھی اور ان کی جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شہادت کو رسول اللہ ﷺ نے دو مردوں کی شہادت شَهَادَتَهُ شَهَادَةَ رَجُلَيْنِ وَهُوَ قَوْلُهُ کے برابر قرار دیا تھا اور وہ یہ آیت تھی: مِنَ الْمُؤْمِنِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا رِجَالٌ۔۔۔{ مومنوں میں سے ایسے مرد ہیں جنہوں نے عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ (الأحزاب: ٢٤) جس بات پر اللہ سے عہد کیا تھا اسے سچا کر دکھایا۔} اطرافه: ٤٠٤٩ ٤٦٧٩، ٤٧٨٤، ٤٩٨٦، ٤٩٨٨، ٤٩٨٩، ١٩١، ٧٤٢٥۔تشریح : مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ: زِیرباب جس آیت کا حوالہ دیا گیا ہے وہ عزم و استقلال اور ثابت قدمی سے دشمن کا مقابلہ کرنے والوں کی حالت سے متعلق ہے اور روایت باب سے صحابہ کرام کا بہترین نمونہ اس بارے میں پیش کیا گیا ہے۔پوری آیت یہ ہے : مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ رِ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَيْهِ ۚ فَمِنْهُم مَّنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا (الأحزاب: ۲۴) ان مومنوں میں سے کچھ ایسے ہیں جنہوں نے اس وعدہ کو جو انہوں نے اللہ تعالیٰ سے کیا تھا سچا کر دکھایا۔پس بعض تو ایسے ہیں جنہوں نے اپنی نیت پوری کر دی ( یعنی لڑتے لڑتے مارے گئے ) اور ان میں سے بعض وہ ہیں جو ا بھی انتظار کر رہے ہیں اور اپنے ارادہ میں کوئی تزلزل انہوں نے نہیں آنے دیا۔كُنَّا نَرَى أَوْ نَظُنُّ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِيْهِ وَفِي أَشْبَاهِهِ : اس حصہ روایت سے ظاہر ہے کہ شانِ نزول سے مراد واقعات پیش آمدہ سے تطبیق ہے جیسا کہ دوسری روایات سے بتایا گیا ہے کہ یہ آیت سورۃ احزاب کی تھی جو کئی جگہ لکھی ہوئی پائی گئی اور حضرت زید بن ثابت کو جو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں جمع قرآن کی خدمت کے لئے مامور کئے گئے تھے حضرت خزیمہ بن ثابت انصاری سے اس آیت کی تصدیق ہوئی۔انہیں سورۃ احزاب یا تھی۔اس سورۃ کا تعلق غزوہ خندق سے ہے جو شوال ۵ھ میں ہوا تھا یہ غزوہ اُحد کے بعد نزول آیت کے بارے میں شبہ کے ازالہ کی غرض سے روایت نمبر ۷ ۲۸۰ لائی گئی ہے۔حضرت انس بن نضرہ کی شہادت کے واقعہ کے لیے کتاب المغازی با سب ۱۷ ۲۷ بھی دیکھئے۔ان کی ہمشیرہ کا واقعہ کتاب الصلح باب ۸ میں بھی گزر چکا ہے۔السيرة النبوية لابن هشام ما نزل فى الخندق، جزء ۲ صفحه ۲۴۵)