صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 168
صحيح البخاری جلده ۱۶۸ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بِبَنَانِهِ قَالَ أَنَسٌ كُنَّا نَرَى أَوْ نَظُنُّ أَنَّ کاٹ ڈالے۔ حتی کہ ان کو کوئی نہ پہچان سکا سوائے هَذِهِ الْآيَةَ نَزَلَتْ فِيْهِ وَفِي أَشْبَاهِهِ ان کی بہن کے جس نے ان کی انگلیاں دیکھ کر پہچانا۔ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا حضرت ضرت انس بن مالک) کہتے تھے: ہم سمجھتے تھے یا (کہا) ہم خیال کرتے تھے کہ یہ آیت حضرت انس بن نضر یا ان جیسے دوسرے مومنوں کے بارے میں نازل ہوئی ۔ یعنی وہ ایسے مرد ہیں کہ جو عہد انہوں عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ * (الأحزاب: ٢٤) إلى آخر الآية۔ اطرافه: ٤٠٤٨ ، ٠٤٧٨٣ نے اللہ سے کیا تھا اس کو سچا کر دکھایا ۔۔۔۔ ٢٨٠٦: وَقَالَ إِنَّ أُخْتَهُ وَهِيَ :۲۸۰۶ : اور (حضرت انس بن مالک) یہ بھی کہتے تھے صلى الله تُسَمَّى الرُّبَيعَ كَسَرَتْ ثَنِيَّةَ امْرَأَةٍ کہ ان کی بہن نے جس کا نام ربیع تھا ایک عورت کا فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دانت توڑ دیا تھا اور رسول اللہ ﷺ نے قصاص لینے کا بِالْقِصَاصِ فَقَالَ أَنَسٌ يَا رَسُوْلَ اللهِ فیصلہ فرمایا تو حضرت انس بن نضر ) نے کہا تھا: یا رسول اللہ ! اس ذات کی قسم جس نے آپ کو حق کے وَالَّذِي بَعَثَكَ بِالْحَقِّ لَا تُكْسَرُ ثَنِيَّتُهَا ساتھ بھیجا ہے اس کا دانت نہیں توڑا جائے گا۔ چنانچہ فَرَضُوا بِالْأَرْشِ وَتَرَكُوْا الْقِصَاصَ اس عورت کے رشتہ دار دیت پر راضی ہو گئے اور انہوں فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے قصاص چھوڑ دیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے إِنَّ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ مَنْ لَّوْ أَقْسَمَ عَلَى اللهِ بندوں میں سے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ اگر وہ اللہ کی قسم لَأَبَرَّهُ۔ صلى الله کھا بیٹھیں تو وہ ان کی قسم کو ضرور پورا کر دیتا ہے۔ اطرافه ۲۷۰۳ ، ٤٤۹۹ ، ٤٥٠٠، ٤٦١١، ٦٨٩٤۔ ۲۸۰۷ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۸۰۷ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح وَحَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی ۔ نیز إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ اسماعیل بن ابی اویس ) نے مجھ سے بیان کیا، کہا: مجھ سُلَيْمَانَ أَرَاهُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيْقِ سے میرے بھائی (ابوبکر) نے ذکر کیا۔ انہوں نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ سلیمان (بن بلال ) سے روایت کی۔ میرا خیال ہے کہ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ انہوں نے محمد بن ابی عقیق سے، انہوں نے ابن شہاب