صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 167
صحيح البخارى جلده ۱۶۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ غَابَ عَمِّي أَنَسُ عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ حَدَّثَنَا زِيَادٌ قَالَ (دوسری سند ) عمرو بن زرارہ نے بھی ہمیں بتایا کہ ہم سے حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ عَنْ أَنَسِ زیاد نے بیان کیا، کہا حمید طویل نے مجھے بتایا کہ حضرت انس سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میرے چچا حضرت انس بن نضر غزوہ بدر میں شریک نہیں ہو سکے ابْنُ النَّضْرِ عَنْ قِتَالِ بَدْرٍ فَقَالَ تھے تو انہوں نے عرض کی یا رسول اللہ میں پہلی ہی جنگ ! يَا رَسُوْلَ اللهِ غِبْتُ عَنْ أَوَّلِ قِتَالٍ میں شریک نہیں ہو سکا جو آپ نے مشرکوں سے کی ہے۔قَاتَلْتَ الْمُشْرِكِيْنَ لَئِن اللهُ أَشْهَدَنِي اگر اللہ نے مشرکوں سے جنگ میں مجھے شریک کیا تو پھر قِتَالَ الْمُشْرِكِيْنَ لَيَرَيَنَّ اللَّهُ مَا أَصْنَعُ اللہ بھی ضرور دیکھ لے گا کہ میں کیا کروں گا۔جب اُحد کی جنگ ہوئی اور مسلمان میدان جنگ سے ہٹ گئے تو فَلَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ وَانْكَشَفَ انہوں نے کہا: اے اللہ ! جو میرے ان (مسلمان) الْمُسْلِمُونَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعْتَذِرُ ساتھیوں نے کیا ہے میں تیرے حضور اس کی معذرت إِلَيْكَ مِمَّا صَنَعَ هَؤُلَاءِ يَعْنِي أَصْحَابَهُ کرتا ہوں اور جو ان مشرکوں نے کیا ہے میں اس سے وَأَبْرَأُ إِلَيْكَ مِمَّا صَنَعَ هَؤُلَاءِ يَعْنِي تیرے حضور بیزاری کا اظہار کرتا ہوں۔یہ کہہ کر وہ الْمُشْرِكِيْنَ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَاسْتَقْبَلَهُ سَعْدُ (جنگ کیلئے ) آگے بڑھے تو حضرت سعد بن معاذ ان کو سامنے سے ملے۔تب (حضرت انس بن نضر نے حضرت سعد بن معاذ سے) کہا: اے سعد بن معاذ! میں تو بہشت وَرَبِّ النَّضْرِ إِنِّي أَجِدُ رِيْحَهَا مِنْ میں داخل ہونا چاہتا ہوں۔نضر کے رب کی قسم ! میں تو دُوْنِ أُحُدٍ قَالَ سَعْدٌ فَمَا اسْتَطَعْتُ اُحد کے پاس اس کی خوشبو پا رہا ہوں۔سعد کہتے تھے: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا صَنَعَ قَالَ أَنَسٌ یا رسول اللہ ! پھر جو کچھ انہوں نے کیا میں نہ کر سکا۔حضرت انس بن مالک) کہتے تھے۔ہم نے ان کے بدن پر اسی سے کچھ اوپر نشان دیکھے جو بعض تلوار کے تھے اور ابْنُ مُعَادٍ فَقَالَ يَا سَعْدُ بْنَ مُعَاذٍ الْجَنَّةَ فَوَجَدْنَا بِهِ بِضْعًا وَثَمَانِيْنَ ضَرْبَةً بِالسَّيْفِ أَوْ طَعْنَةً بِرُمْحٍ أَوْ رَمْيَةً بعض برچھی کے زخم تھے اور بعض تیر کے اور ہم نے ان بِسَهْمٍ وَوَجَدْنَاهُ قَدْ قُتِلَ وَقَدْ مَتَّلَ بِهِ کو دیکھا کہ وہ ایسی حالت میں قتل کئے گئے ہیں کہ الْمُشْرِكُوْنَ فَمَا عَرَفَهُ أَحَدٌ إِلَّا أُخْتُهُ مشرکوں نے ان کی ناک، کان، ہاتھ اور پاؤں سب