صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 156
صحيح البخاری جلده ۱۵۶ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ہوگی ۔ کسی بلاغت سے جہاد کی فضیلت آیات اور حدیث کے حوالے سے مندرجہ بالا باب میں بیان کی گئی ہے۔ اس مخصوص اسلوب بیان کے تعلق میں کتاب مواقيت الصلاة باب ۶ ، ۱۶ بھی دیکھئے اور مجاہد شہید فی سبیل اللہ کی خواہش کے تعلق میں کتاب الإيمان باب ۲۶ دیکھئے ۔ ترجمہ و تشریح آیات کیلئے تو کیلئے تفسیر صغیر اور تفسیر کبیر مصنفہ حضرت مصلح موعود موعود رضی اللہ عنہ کا مطالعہ کیا جائے ۔ اس کے علاوہ کتاب سرمه چشم آرید - روحانی خزائن جلد ۲ صفحہ ۱۵۰ تا ۱۶۲ بھی دیکھئے جہاں اسلامی بهشت ، حور و قصور اور شراب طہور سے متعلق مخالفین اسلام کا مدلل اور شافی جواب دیا گیا ہے۔ بَاب : تَمَنِّي الشَّهَادَةِ شہادت کی آرزو کرنا ۲۷۹۷ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۷۹۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی ۔ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ (انہوں نے کہا: ) سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عہ نے کہا میں نے نبی صلی اللہ کی قسم يَقُوْلُ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ لا علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: اس ذات جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ اگر مومنوں میں أَنَّ رِجَالًا مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ لَا تَطِيبُ بعض کو ناگوار نہ ہوتا کہ میں ان کو چھوڑ کر جہاد میں أَنْفُسُهُمْ أَنْ يَتَخَلَّفُوا عَنِّي وَلَا أَجِدُ نکل جاؤں اور میرے پاس اتنی سواریاں ہوتیں کہ ان مَا أَحْمِلُهُمْ عَلَيْهِ مَا تَخَلَّفْتُ عَنْ سَرِيَّةٍ سب کو سوار کر کے لے جاؤں تو میں کبھی کسی دستہ فوج تَغْدُو فِي سَبِيلِ اللهِ وَالَّذِي نَفْسِي سے پیچھے نہ رہتا جو اللہ کی راہ میں جہاد کی غرض سے نکلتا بِيَدِهِ لَوَدِدْتُ أَنِّي أَقْتَلُ فِي سَبِيْلِ اللهِ ہے۔ اور اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ثُمَّ أَحْيَا ثُمَّ أُقْتَلُ ثُمَّ أَحْيَا ثُمَّ أَقْتَلُ ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میں اللہ کی راہ میں مارا جاؤں ثُمَّ أَحْيَا ثُمَّ أَقْتَلُ۔ پھر زندہ ہو جاؤں پھر مارا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر مارا جاؤں پھر زندہ کیا جاؤں پھر مارا جاؤں ۔ اطرافه: ۳٦ ، ۲۷۸۷، ۲۹۷۲، ۳۱۲۳، ۷۲۲۶، ٧٢۲۷، ٧٤٥٧، ٧٤٦٣۔ ۲۷۹۸ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوْبَ ۲۷۹۸: یوسف بن یعقوب صفار نے ہم سے بیان الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ عَنْ کیا کہ اسماعیل بن علیہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ایوب