صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 154 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 154

صحيح البخاری جلده - ۱۵۴ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير بَاب ٦ : الْحُوْرُ الْعِيْنُ وَصِفَتُهُنَّ خوبصورت نازک بدن بڑی بڑی آنکھوں والی عورتیں اور اُن کا بیان يُحَارُ فِيْهَا الطَّرْفُ شَدِيْدَةُ سَوَادِ جس کو دیکھ کر آنکھ حیران رہ جائے۔(حَوِرَتِ الْعَيْنُ الْعَيْنِ شَدِيْدَةُ بَيَاضِ الْعَيْنِ۔وَزَوَّجْنُهُمْ کے معنی ہوتے ہیں ) آنکھ کی سیاہی نہایت سیاہ اور بِحُورٍ (الدخان: (٥٥) أَنْكَحْنَاهُمْ۔سفیدی نہایت سفید۔زَوَّجُنَاهُمْ بِحُورٍ کے معنی ہیں ہم نے فراخ چشم دوشیزاؤں سے ان کا نکاح کر دیا۔۲۷۹٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بنُ :۲۷۹۵ عبد الله بن محمد نے ہمیں بتایا کہ معاویہ بن عمرو مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسحاق نے ہمیں بتایا۔انہوں أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَن أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حُمَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ نے حمید سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ نبی کریم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: کوئی بندہ بھی نہیں جو ایسی حالت میں مرے کہ عَبْدِ يَمُوْتُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ يَسُرُّهُ أَنْ اللہ کے پاس اس کی نیکی ہو، پھر دنیا میں لوٹنا اس يُرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا وَأَنَّ لَهُ الدُّنْيَا وَمَا کے لیے خوشی کا موجب ہو، گو اسے دنیا و مافیہا بھی مل فِيْهَا إِلَّا الشَّهِيدُ لِمَا يَرَى مِنْ فَضْلِ جائے ، سوائے شہید کے کیونکہ وہ شہادت کی فضیلت الشَّهَادَةِ فَإِنَّهُ يَسُرُّهُ أَنْ يُرْجِعَ إِلَى کو دیکھ لیتا ہے، پھر اس کو خوشی ہوتی ہے کہ دنیا میں واپس لوٹے تا کہ وہ ایک دفعہ پھر مارا جائے۔الدُّنْيَا فَيُقْتَلَ مَرَّةً أُخْرَى۔طرفه: ۲۸۱۷ ٢٧٩٦: قَالَ وَسَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ ۲۷۹۶ (حمید نے) کہا: اور میں نے حضرت انس مَالِكِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن مالک سے سنا۔وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے أَنَّهُ قَالَ لَرَوْحَةٌ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ أَوْ عَدْوَةٌ روایت کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: اللہ کی راہ میں خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيْهَا وَلَقَابُ قَوْسِ شام کو نکلنا یا صبح نکلنا دنیا ومافیہا سے بہتر ہے اور جنت أَحَدِكُمْ مِنَ الْجَنَّةِ أَوْ مَوْضِعُ قِيْدٍ يَعْنِي میں تم میں سے ایک کے لئے کمان برابر جگہ بھی یا