صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 152 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 152

صحيح البخاری جلده ۱۵۲ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ ۔ (الحدید : ۲۲) یعنی اے لوگو! تم اپنے رب کی طرف سے آنے والی مغفرت اور ایسی جنت کی طرف تیزی سے بڑھو جس کی قیمت تمام آسمان اور زمین کی قیمت کے برابر ہے۔ اسی جنت الفردوس کا وعدہ مجاہدین سے کیا گیا ہے جس سے ان کے درجات کی فضیلت ظاہر ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی فردوس حاصل کرنے کی ترغیب ان الفاظ میں فرمائی ہے : فَإِذَا سَأَلْتُمُ اللهَ فَاسْتَلُوا الْفِرْدَوْسَ ۔ (روایت نمبر ۲۷۹۰) اس تعلق میں کتاب اسلامی اصول کی فلاسفی " تیسرا سوال - روحانی خزائن جلده اصفحہ ۴۱۴ تا ۴۲۲ بھی دیکھئے۔ ارَاهُ قَالَ وَفَوْقَهُ عَرْشُ الرَّحْمَنِ : یہ شک کي بن صالح راوی حدیث کا ہے۔ اس شک کا ازالہ امام بخاری نے قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ فُلیح کہہ کر کیا ہے۔ ان کی روایت میں وضاحت ہے کہ فردوں سے بالا صرف رحمن کا عرش ہے۔ اس روایت کے لئے کتاب التوحید باب ۲۲ دیکھئے۔ بابه : الْغَدْوَةُ وَالرَّوْحَةُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَقَابُ قَوْسِ أَحَدِكُمْ فِي الْجَنَّةِ اللہ کی راہ میں صبح و شام آنا جانا اور جنت میں تم میں سے ایک کے لیے کمان برابر جگہ کی فضیلت ۲۷۹۲ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۲۷۹۲: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسِ وَبَيب ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔ ( انہوں نے کہا : ) ابْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حضرت انس بن صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَغَدْوَةً مالک رضی اللہ عنہ سے، حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اللہ کی راہ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ رَوْحَةٌ خَيْرٌ مِّنَ الدُّنْيَا میں صبح یا شام نکلنا ساری دنیا سے اور نیز جو نعمتیں اس وَمَا فِيهَا ۔ اطرافه: ٢٧٩٦ ، ٦٥٦٨۔ میں ہیں ان سے بہتر ہے۔ ۲۷۹۳: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۲۷۹۳: ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتایا۔ محمد بن فليح الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ نے ہم سے بیان کیا کہ انہوں نے کہا: میرے باپ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ هِلَالِ بْنِ عَلِيّ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ہلال بن علی سے، ہلال نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عبد الرحمن بن ابی عمرہ سے، عبدالرحمن نے حضرت أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَقَابُ قَوْسٍ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپؐ نے فرمایا: