صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 147 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 147

صحيح البخاری جلده = ۱۴۷ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ انس بن مالک سے سنا، کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ عَلَى أُمِّ حَرَامِ بِنْتِ علیہ وسلم حضرت ام حرام بنت ملحان کے پاس آیا ملْحَانَ فَتُطْعِمُهُ وَكَانَتْ أُمُّ حَرَامٍ کرتے تھے اور وہ آپ کو کھانا کھلاتیں اور حضرت تَحْتَ عُبَادَةَ ابْنِ الصَّامِتِ فَدَخَلَ ام حرام حضرت عبادہ بن صامت کی بیوی تھیں۔ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ام حرام عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے پاس آئے۔انہوں نے آپ کو کھانا کھلایا اور آپ فَأَطْعَمَتْهُ وَجَعَلَتْ تَفْلِي رَأْسَهُ فَنَامَ کا سر دیکھنے لگیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سو گئے۔سردی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ اس کے بعد آپ ہنستے ہوئے جاگ اُٹھے۔حضرت اسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ قَالَتْ فَقُلْتُ ام حرام کہتی تھیں: میں نے پوچھا: یا رسول اللہ! آپ وَمَا يُضْحِكُكَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ نَاسٌ کس بات سے ہنس رہے ہیں؟ آپ نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ میرے سامنے پیش کئے گئے جو مِنْ أُمَّتِي عُرِضُوا عَلَيَّ غُزَاةٌ فِي اللہ کی راہ میں جنگ کے لئے نکلے ہوئے ہیں۔وہ اس سَبِيْلِ اللَّهِ يَرْكَبُوْنَ ثَبَجَ هَذَا الْبَحْرِ سمندر میں سوار ہیں، گویا تختوں پر بیٹھے ہوئے بادشاہ مُلُوْكًا عَلَى الْأَسِرَةِ أَوْ مِثْلَ الْمُلُوكِ ہیں یا فرمایا: ان بادشاہوں کی طرح ہیں جو تختوں پر عَلَى الْأُسِرَّةِ شَكٍّ إِسْحَاقُ قَالَتْ بیٹھے ہوں۔اسحاق نے یہ شک کیا ( کہ کونسا لفظ فرمایا ) فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ادْعُ اللهَ أَنْ کہتی تھیں : میں نے کہا: یا رسول اللہ! آپ اللہ سے دعا يَجْعَلَنِي مِنْهُمْ فَدَعَا لَهَا رَسُولُ اللهِ کریں کہ وہ مجھے بھی ان میں سے کرے۔رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ وَضَعَ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ام حرام کے لئے دعا کی۔پھر آپ نے اپنا سر رکھا ( اور سو گئے۔) پھر اس کے رَأْسَهُ ثُمَّ اسْتَيْقَظَ وَهُوَ يَضْحَكُ بعد آپ ہنستے ہوئے جاگ اُٹھے۔میں نے عرض کیا: فَقُلْتُ وَمَا يُضْحِكُكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ یا رسول اللہ ! آپ کس بات سے ہنس رہے ہیں؟ قَالَ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي عُرِضُوا عَلَيَّ آپ نے فرمایا: میری امت میں سے کچھ لوگ میرے غُزَاةً فِي سَبِيْلِ اللهِ كَمَا قَالَ فِي الْأَوَّلِ سامنے پیش کئے گئے جو اللہ کی راہ میں جنگ کے لئے