صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 145 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 145

صحيح البخارى۔جلده ۱۴۵ ۵۶ - كتاب الجهاد والسير فِى جَنْتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ بہت بڑی کامیابی ہے ( جو تمہیں دے گا۔) الْعَظيمة (الصف: ۱۱-۱۳) ٢٧٨٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۲۷۸۶ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ حَدَّثَنِي عَطَاءُ نے ہمیں بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔انہوں نے ابْنُ يَزِيدَ اللَّيْنِيُّ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ کہا: عطاء بن یزید لیٹی نے مجھ سے بیان کیا کہ اللهُ عَنْهُ حَدَّثَهُ قَالَ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا۔الْخُدْرِيَّ رَضِيَ قِيْلَ يَا رَسُوْلَ اللَّهِ أَيُّ النَّاسِ أَفْضَلُ کہتے تھے کہ کسی نے کہا: یارسول اللہ! لوگوں میں سے فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کون افضل ہے ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ مومن جو اللہ کی راہ میں اپنی جان اور اپنے مُؤْمِنٌ يُجَاهِدُ فِي سَبِيْلِ اللَّهِ بِنَفْسِهِ مال سے جہاد کرتا ہو۔لوگوں نے کہا: پھر کون؟ آپ وَمَالِهِ قَالُوْا ثُمَّ مَنْ قَالَ مُؤْمِنٌ فِي نے فرمایا: وہ مومن جو پہاڑ کی گھاٹیوں میں سے کسی شِعْبٍ مِّنَ الشُّعَبِ يَتَّقِي اللَّهَ وَيَدَعُ گھائی میں اللہ کو اپنی سپر بنائے بیٹھا ہو اور لوگوں کو النَّاسَ مِنْ شَرِهِ۔طرفة: ٦٤٩٤ - اپنے شر سے بچائے۔:۲۷۸۷ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۲۷۸۷ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔سَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ انہوں نے کہا: سعید بن مسیب نے مجھے بتایا کہ حضرت قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله ابو ہریرہ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَثَلُ الْمُجَاهِدِ سے نا۔آپ فرماتے تھے: اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مثال۔اور اللہ خوب جانتا ہے کہ اس کی راہ سَبِيلِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَنْ يُجَاهِدُ میں کون جہاد کرتا ہے۔اس روزہ دار کی مثال ہے جو فِي سَبِيْلِهِ كَمَثَلِ الصَّائِمِ الْقَائِمِ رات دن عبادت کرتا ہواور اللہ نے اس شخص کے لئے وَتَوَكَّلَ اللهُ لِلْمُجَاهِدِ فِي سَبِيْلِهِ بِأَنْ جو اس کے راستے میں جہاد کرے، ذمہ لے لیا ہے يَتَوَفَّاهُ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ أَوْ يَرْجِعَهُ کہ اگر (جہاد میں ) اس کو وفات دیدے تو اس کو