صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 140 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 140

صحيح البخاری جلده ۵۶ - كتاب الجهاد والسير ۲۷۸۳ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۲۷۸۳ علی بن عبد اللہ (مدینی ) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ کیا کہ یحی بن سعید نے ہمیں بتایا سفیان ثوری) نے قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُوْرٌ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: منصور ( بن معتمر ) نے مجھے بتایا۔انہوں نے مجاہد سے، مجاہد نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے الله طَاوُسِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله روایت کی۔کہتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ وَلَكِنْ فرمایا: فتح مکہ کے بعد کوئی ہجرت نہیں لیکن جہاد ہے جهَادٌ وَنِيَّةٌ وَإِذَا اسْتَنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا۔اور نیت ہے۔اور جب تم سے جہاد کے لئے نکلنے کو کہا جائے تو جہاد کے لئے چل پڑو۔اطرافه: ١٣٤٩، 15٨٧، 1833، 1834، ۲۰90، ۲۱۳۳، ۲۸۲۵، ۳۰۷۷، 3189، 4313۔٢٧٨٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۲۷۸۴ مرد نے ہمیں بتایا۔خالد ( بن عبد اللہ ) خَالِدٌ حَدَّثَنَا حَبِيْبُ بْنُ أَبِي عَمْرَةَ نے ہم سے بیان کیا کہ حبیب بن ابی عمرہ نے ہمیں عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ بتایا۔انہوں نے عائشہ بنت طلحہ سے، انہوں نے رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔انہوں نے اللَّهِ نَرَى الْجِهَادَ أَفْضَلَ الْعَمَلِ أَفَلَا کہا: يا رسول اللہ ! ہم جہاد کو تمام اعمال سے افضل سمجھتے تُجَاهِدُ قَالَ لَكِنَّ أَفْضَلَ الْجِهَادِ حَجٌ ہیں تو کیا ہم بھی جہاد نہ کریں؟ آپ نے فرمایا: لیکن افضل جہاد وہ حج بھی ہے جو سراسر نیکی پر مبنی ہو۔مبرور۔اطرافه: ١٥٢٠، ١٨٦١، ٢٨٧٥، ٢٨٧٦ ٢٧٨٥ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَفَّانُ :۲۷۸۵: اسحاق بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ عفان بن مسلم) نے ہمیں بتایا۔ہمام نے ہمیں بتایا قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو حَصِيْنٍ أَنَّ ذَكْوَانَ که محمد بن جمادہ نے ہم سے بیان کیا، کہا کہ ابوحصین حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله عَنْهُ نے مجھے بتایا۔ذکوان نے ان سے بیان کیا کہ حضرت حَدَّثَهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا۔کہتے تھے کہ ایک