صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 123 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 123

صحيح البخارى جلده ۵۵ - كتاب الوصايا بَاب ۲۷ : إِذَا وَقَفَ جَمَاعَةٌ أَرْضًا مُشَاعًا فَهُوَ جَائِزٌ اگر ایک جماعت مشترکہ زمین ( جو ابھی تقسیم نہ ہوئی ہو ) وقف کر دے تو یہ وقف جائز ہوگا :۲۷۷۱: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۲۷۷۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالتیاح ( یزید بن حمید ) أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ سے، یزید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبِنَاءِ الْمَسْجِدِ کی، کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد بنانے کا حکم دیا فَقَالَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِكُمْ اور فرمایا: اے بنی نجار! تم مجھ سے اپنے اس باغ کی هَذَا قَالُوا لَا وَاللَّهِ لَا نَطْلُبُ ثَمَنَهُ قیمت کا فیصلہ کر لو۔انہوں نے کہا: ہرگز نہیں۔خدا کی قسم ! ہم اس کی قیمت اللہ ہی سے لیں گے۔تشریح: إِلَّا إِلَى اللهِ۔اطرافه : ٢٣٤ ، ٤٢٨ ٤٢٩، ۱۸۶۸، ۲۱۰۶، ۲۷۷٤، ۲۷۷۹، ۳۹۳۲۔إِذَا وَقَفَ جَمَاعَةٌ أَرْضًا مُشَاعًا فَهُوَ جَائِزٌ : حضرت امام مالک وقف مشاع کے قائل نہیں ہیں۔تاکسی شریک کو نقصان نہ پہنچے۔لیکن مطلق وقف ان کے نزدیک جائز ہے اور اگر کسی نقصان کا اندیشہ ہو تو اس کی تلافی کی جاسکتی ہے۔(عمدۃ القاری جز ۴۰ اصفحہ ۶۷) اس تعلق میں باب ۱۶ کی تشریح بھی دیکھئے۔باب ۲۸ : الْوَقْفُ كَيْفَ يُكْتَبُ وقف کیسے لکھا جائے ۲۷۷۲: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ ۲۷۷۲: مسدد بن مسرہد ) نے ہم سے بیان کیا کہ ابْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ نَّافِعِ يزيد بن زُرَیع نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: عبد اللہ ) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ بن عون نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نافع سے، نافع نے (حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔أَصَابَ عُمَرُ بِخَيْبَرَ أَرْضًا فَأَتَى النَّبِيَّ انہوں نے کہا: حضرت عمرؓ نے خیبر میں ایک زمین لی اور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَصَبْتُ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: میں نے أَرْضًا لَّمْ أَصِبْ مَالًا قَطُّ أَنْفَسَ مِنْهُ ایسی زمین پائی ہے کہ اس سے زیادہ عمدہ کبھی نہیں پائی فَكَيْفَ تَأْمُرُنِي بِهِ قَالَ إِنْ شِئْتَ تو آپ اس کی نسبت مجھے کیا مشورہ دیتے ہیں؟ آپ