صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page 111 of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 111

صحيح البخارى جلده 111 ۵۵ - كتاب الوصايا تُوُفِّيَتْ وَأَنَا غَائِبٌ عَنْهَا فَهَلْ يَنْفَعُهَا میری والدہ فوت ہوگئی ہیں اور میں اس وقت ان کے شَيْءٌ إِنْ تَصَدَّقْتُ بِهِ عَنْهَا قَالَ نَعَمْ پاس موجود نہ تھا۔تو کیا میرا ان کی طرف سے کچھ صدقہ قَالَ فَإِنِّي أُشْهِدُكَ أَنَّ حَائِطِيَ کرنا ان کو نفع دے گا؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔انہوں نے الْمِخْرَافَ صَدَقَةٌ عَلَيْهَا۔اطرافه: ٢٧٥٦، ٢٧٧٠۔تشریح:۔عرض کیا: (یا رسول اللہ !) پھر میں آپ کو گواہ ٹھہراتا ہوں کہ میرا باغ مخراف ان کی طرف سے صدقہ ہے۔الْإِشْهَادُ فِي الْوَقْفِ وَالصَّدَقَةِ: وقف بھی ایک قسم کا صدقہ ہے، اسی لئے باب میں ان دونوں کو اکٹھا بیان کیا ہے۔بعض فقہاء نے کہا ہے کہ وقف سے متعلق صرف اعلان ہی کافی ہے۔تحریر اور شہادت وغیرہ کی ضرورت نہیں۔انہوں نے قول اُشْهِدُک میں اِشْهَاد بمعنی اعلام لیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے باقاعدہ شہادت مراد نہیں۔مہلب نے وقف میں شہادت ضروری سمجھی ہے اور اس کے لئے آیت وَأَشْهِدُوا إِذَا تَبَايَعْتُمُ (البقرة: ۲۸۳) سے استدلال کیا ہے کہ بیچ میں عوض معاوضہ ہوتا ہے۔ہیں جب معاملات بیچ میں جو مبادلہ کی صورت ہے شہادت ضروری قرار دی گئی ہے تو وقف میں بدرجہ اولی ضروری ہونی چاہیے کیونکہ اس میں سوائے ثواب کے اور کوئی معاوضہ نہیں ہوتا اور وقف سے پھر جانے کا بھی احتمال ہو سکتا ہے۔(فتح الباری جزء ۵ صفحہ ۴۷۸) بَاب ۲۱: قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَأَتُوا الْيَتَنَى أَمْوَالَهُمْ وَلَا تَتَبَدَّلُوا الْخَبِيثَ بِالطَّيِّبِ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا تم میموں کو ان کے مال دے دو اور پاک مال کے بدلہ میں ناپاک مال نہ لو وَلَا تَأْكُلُوا اَمْوَالَهُمْ إِلَى اَمْوَالِكُمْ اور ان کے مال اپنے مالوں سے ملا کر نہ کھاؤ۔یہ یقیناً اِنَّهُ كَانَ حُوبًا كَبِيرًا وَإِنْ خِفْتُمْ بڑا گناہ ہے اور اگر تمہیں یہ خوف ہو کہ تم تیموں کے أَلَّا تُقْسِطُوا فِي الْيَتَى فَانكِحُوا بارہ میں انصاف نہ کر سکو گے تو جو عورت تمہیں پسند ہو مَا طَابَ لَكُمْ مِّنَ النِّسَاءِ تم اس سے نکاح کر لو۔(یعنی غیر یتیم عورتوں میں سے ) (النساء : ٣-٤) ٢٧٦٣: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۷۶۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ كَانَ عُرْوَةُ ہمیں خبر دی۔انہوں نے زہری سے، انہوں نے کہا کہ ابْنُ الزُّبَيْرِ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عروہ بن زبیر بیان کرتے تھے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَإِنْ خِفْتُمْ أَلَّا رضی اللہ عنہا سے پوچھا: وَإِنْ خِفْتُمْ أَنْ لَّا تُقْسِطُوا