صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 108
صحيح البخارى جلده ۱۰۸ ۵۵ - كتاب الوصايا معاویہ کے ہاتھ فروخت کیا اور مذکورہ بالا روایت ہی میں ہے کہ جب ان پر اعتراض کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ مبادلہ کی صورت ہے۔قصر بنی عدیلہ سے ملحق ہی بیرحاء باغ تھا جس کی وجہ سے معاویہ نے وہ باغ خرید لیا تھا۔(فتح الباری جزء ۵ صفحه ۴۷۵ ) (عمدۃ القاری جزء ۴ صفحه ۵۳) بَاب ۱۸: قَوْلُ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أولُوا الْقُرْبَى وَالْيَتَنَى وَالْمَسْكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِّنْهُ (النساء: ٩) اللہ عز وجل کا فرمانا: جب تقسیم کے وقت رشتہ دار، یتیم اور مسکین آ جائیں تو ان کو بھی اس میں سے کچھ دے دو ٢٧٥٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ ۲۷۵۹ محمد بن فضل ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو بشر (جعفر ) سے، أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابوبشر نے سعید بن جبیر سے سعید نے حضرت ابن عباس ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ إِنَّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: بعض لوگ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ نُسِخَتْ خیال کرتے ہیں کہ یہ آیت ( یعنی وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ) وَلَا وَاللَّهِ مَا نُسِخَتْ وَلَكِنَّهَا مِمَّا منسوخ ہے نہیں اللہ کی قسم ! یہ منسوخ نہیں۔لیکن یہ ان تَهَاوَنَ النَّاسُ هُمَا وَالِيَانِ وَالٍ يَرِثُ بِاتوں میں سے ہے جن پر عمل کرنے میں لوگوں نے وَذَاكَ الَّذِي يَرْزُقُ وَوَالٍ لَّا يَرِثُ شستی کی ہے۔ترکہ کے نگران دو ہوتے ہیں۔ایک وہ جو فَذَاكَ الَّذِي يَقُوْلُ بِالْمَعْرُوفِ يَقُولُ ورثہ پاتا ہے اور وہی دیتا ہے اور ایک دوسرا وہ جو ورثہ نہیں پاتا اور معروف مناسب بات کہتا ہے۔مثلاً کہتا ہے: لَا أَمْلِكُ لَكَ أَنْ أُعْطِيَكَ۔طرفه: ٤٥٧٦۔میں تمہارے لئے کوئی اختیار نہیں رکھتا کہ تم کو دوں۔تشریح: وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُوا الْقُرْبَى وَالْيَعْمَى وَالْمَسَكِيْنُ فَارُزُقُوهُمْ مِّنْهُ: محولہ بالا آیت سے متعلق یہ خیال تھا کہ یہ آیت میراث نازل ہونے کے بعد منسوخ ہے۔اس خیال کو حضرت ابن عباس نے رد کیا ہے۔پوری آیت یہ ہے: وَإِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ أُولُوا الْقُرْبَى وَالْيَعْمَى وَالْمَسَكِينُ فَارُزُقُوهُمُ مِنْهُ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا (النساء: 9) اور جب ترکہ کی تقسیم کے وقت ( دوسرے غیر وارث ) قرابت دار، یتیم اور مسکین ( بھی ) آجائیں تو اس میں سے کچھ انہیں بھی دے دو۔اور (اگر نہ دے سکو تو ) ان سے بھلی بات کہو۔یہ آیت