صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page 96
صحيح البخارى جلده ۹۶ ۵۵ - كتاب الوصايا أَنَسٌ فَجَعَلَهَا لِحَسَّانَ وَأُبَيِّ بْنِ كَعْبِ ہوئے ثابت کی طرح حدیث بتائی۔انہوں نے یوں کہا: وَكَانَا أَقْرَبَ إِلَيْهِ مِنِّي وَكَانَ قَرَابَةُ یہ جائیداد اپنے محتاج رشتہ داروں کو دے دو۔حضرت حَسَّانِ وَأُبَي مِنْ أَبِي طَلْحَةَ وَاسْمُهُ انسؓ نے کہا: چنانچہ حضرت ابوطلحہ نے وہ حضرت حسان اور حضرت ابی بن کعب کو دے دی اور یہ دونوں مجھ سے زیادہ حضرت ابوطلحہ کے قریبی رشتہ دار تھے۔اور حضرت زَيْدُ بْنُ سَهْلِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْن حَرَامِ بْنِ عَمْرِو بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ بْنِ عَدِي بْنِ حسان اور حضرت ابی کی رشتہ داری حضرت ابوطلحہ سے یوں عَمْرِو بْنِ مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ وَحَسَّانُ تھی۔حضرت ابوطلحہ کا شجرہ نسب یہ ہے: زید بن سہل بن ابْنُ ثَابِتِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ حَرَامٍ اسود بن حرام بن عمرو بن زيد مناة بن عدی بن عمرو بن فَيَجْتَمِعَانِ إِلَى حَرَامٍ وَهُوَ الْأَبُ مالک بن نجار۔( اور حضرت حسان کا شجرہ نسب یہ ہے ) الثَّالِثُ وَحَرَامُ بْنُ عَمْرِو بْنِ زَيْدِ مَنَاةَ حسان بن ثابت بن منذر بن حرام۔تو یہ دونوں حرام ابْنِ عَدِيِّ بْنِ عَمْرِو بْنِ مَالِكِ بْنِ تک پہنچ کر اکٹھے ہو جاتے ہیں، جو کہ پڑدادا ہے۔اور النَّجَارِ وَهُوَ يُجَامِعُ حَسَّانَ وَأَبَا طَلْحَةَ حرام بن عمرو بن زید منات بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار، حضرت حسان کو حضرت ابوطلحہ سے ملا دیتا ہے وَأُبَى إِلَى سِتَّةِ آبَاءِ إِلَى عَمْرِو بْنِ اور اُبی سے اُن کی چھٹی پشت یعنی عمرو بن مالک تک پہنچ مَالِكٍ وَهُوَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبِ بْنِ قَيْسِ بْنِ کر ملا دیتا ہے۔اور حضرت ابی کا شجرہ نسب یہ ہے: ابی عُبَيْدِ بْن زَيْدِ بْنِ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَمْرِو بنِ بن كعب بن قیس بن عبید بن زید بن معاویہ بن عمرو بن مَالِكِ بْنِ النَّجَّارِ فَعَمْرُو بْنُ مَالِكٍ مالک بن نجار عمرو بن مالک، حضرت حسان اور حضرت يَجْمَعُ حَسَّانَ وَأَبَا طَلْحَةَ وَأَبَيَّا۔ابوطلحہ اور حضرت ابی کو ملا دیتا ہے۔اور بعض کہتے ہیں وَقَالَ بَعْضُهُمْ إِذَا أَوْصَى لِقَرَابَتِهِ ( یعنی امام ابو یوسف ): اگر کوئی اپنے رشتہ داروں فَهُوَ إِلَى آبَائِهِ فِي الْإِسْلَامِ۔کے لئے وصیت کرے تو یہ وصیت اُن رشتہ داروں پر حاوی ہوگی جو آبائی طور پر مسلمان ہوں۔٢٧٥٢: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ :۲۷۵۲: عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ إِسْحَاقَ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسحاق بن عبد اللہ ابْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ أَنَّهُ بن ابی طلحہ سے روایت کی۔انہوں نے حضرت انس