صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page ix of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page ix

صحيح البخاري - جلد ۴ vi باب : الشَّرَاءُ وَالْبَيْعُ مَعَ الْمُشْرِكِينَ وَأَهْلِ الْحَرْبِ ۔۔۔۔ مشرک و حربی کے ساتھ خرید و فروخت کرنا فهرست باب ۱۰۰ : شِرَاءُ الْمَمْلُوكِ مِنَ الْحَرْبِيِّ وَهِبَتُهُ حربی (کافر) سے غلام،لونڈی خریدنا اور اسے ہبہ کرنا ۱۸۰ وَعِتُقُهُ اور آزاد کرنا باب ١٠: جُلُودُ الْمَيِّتَةِ قَبْلَ أَنْ تُدْبَغَ مردار جانوروں کی کھالیں قبل اس کے کہ ان کی دباغت باب ۱۰۲: قَتْلُ الْخِنْزِيرِ کی جائے خنزیر کا قتل باب ۱۰۳ : لَا يُذَابُ شَحْمُ الْمَيْتَةِ وَلَا يُبَاعُ وَدَكُهُ ۔۔۔۔ مردار کی چربی نہ پگھلائی جائے اور نہ بیچی جائے باب ۱۰۴ : بَيْعُ التَّصَاوِيرِ الَّتِي لَيْسَ فِيهَا رُوحٌ ۔ ان چیزوں کی تصویریں بیچنا جن میں روح نہیں باب ۱۰۵: تَحْرِيمُ التِّجَارَةِ فِي الْخَمْرِ تجارت شراب کی حرمت باب ١٠٦: إِثْمُ مَنْ بَاعَ حُيًّا اُس شخص کا گناہ جس نے آزاد کو فروخت کیا باب ۱۰۷ أمْرُ النَّبِيِّ الْيَهُودَ بِبَيْعِ أَرَضِيهِمْ في الله کا یہود کو جب آپ نے انہیں (مدینہ سے ) عالی حِينَ أَجْلَاهُمُ نکالا ، اپنی زمینوں کو بیچنے کا ارشاد فرمانا باب ۱۰۸: بَيْعُ الْعَبْدِ وَالْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً ۔۔۔ غلاموں کی بیع اور حیوان کے بدلے حیوان کی اُدھار پر باب ۱۰۹ : بَيْعُ الرَّقِيقِ باب : بَيْعُ الْمُدَبَّرِ ۔ خرید و فروخت غلام اور لونڈی کا بیچنا ایسے غلام اور لونڈی کا بیچنا جسے مالک نے اپنے مرنے کے بعد آزاد قرار دے دینے کا فیصلہ کر لیا ہو ۱۸۱ ۱۸۷ ۱۸۷ ۱۸۸ ۱۹۱ ۱۹۳ ۱۹۳ ۱۹۴ ۱۹۵ ۱۹۷ ۱۹۸ بابا : هَلْ يُسَافِرُ بِالْجَارِيَةِ قَبْلَ أَنْ يَسْتَبْرِ لَهَا ۔۔۔۔۔ کیا کوئی لونڈی کے ساتھ سفر کر سکتا ہے پیشتر اس کے کہ حیض کے ذریعہ اس کا حاملہ نہ ہونا ثابت ہو باب ۱۱۲: بَيْعُ الْمَيْتَةِ وَالْأَصْنَامِ مردار اور بتوں کا بیچنا ۲۰۱ ۲۰۴ باب ١١٣: ثَمَنُ الْكَلْبِ کتے کی قیمت ۲۰۶ ٣٥- كِتَابُ السَّلَمِ ) باب 1 : السَّلَمُ فِي كَيْلٍ مَّعْلُومٍ بیع سلم جو مقررہ ماپ کے ساتھ ہو ۔ باب ۲ : السَّلَمُ فِي وَزْنٍ مَّعْلُومٍ بیع سلم مقررہ تول کے ساتھ ہو ۲۰۸ ۲۰۹ باب : السَّلَمُ إِلَى مَنْ لَّيْسَ عِنْدَهُ أَصْلٌ ۔ ایسے شخص سے بیع سلم کرنا جس کے پاس اصل جنس نہیں ۲۱۱ باب : السَّلَمُ فِي النَّخْلِ کھجور کے درخت سے متعلق بیع سلم ۔ ۲۱۴