صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page viii of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page viii

صحيح البخاري - جلد ۴ V فهرست باب ۸۰ : بَيْعُ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ نَسِيئَةٌ چاندی سونے کے بدلے اس صورت میں فروخت کرنا کہ ادائیگی بعد میں ہوگی باب : بَيْعُ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ يَدًا بِيَدِ سونا چاندی کے بدلے میں دست بدست بیچنا باب ۸۲ : بَيْعُ الْمُزَابَنَةِ بیع مزابنہ کے بیان میں باب ۸۳ : بَيْعُ الثَّمَرِ عَلَى رُءُوسِ النَّخْلِ ۔ کھجور کا پھل جو درخت پر ہو بیچنا باب ۸۴ : تَفْسِيرُ الْعَرَايَا عرایا کی تفسیر ۱۴۸ ۱۴۹ ۱۵۰ ۱۵۲ ۱۵۷ باب ۸۵ : بَيْعُ الشِّمَارِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا پھلوں کی خرید و فروخت پیشتر اس سے کہ ان کی حالت نمایاں ہو جائے باب ٨٦ : بَيْعُ النَّخْلِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا کھجور کے درخت کا بیچنا قبل اس سے کہ اس کے پھل کی پختگی ظاہر ہو جائے ۱۵۸ ۱۶۰ باب ۸۷ : إِذَا بَاعَ الإِمَارَ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلَاحُهَا اگر کوئی پھل صلاحیت نمایاں ہونے سے قبل بیچے پھر ثُمَّ أَصَابَتْهُ عَاهَةٌ فَهُوَ مِنَ الْبَائِعِ ۔ اس پر کوئی آفت آجائے تو وہ نقصان بیچنے والے کا ہوگا۔۔۔ ۱۶۳ باب ۸۸ : شِرَاءُ الطَّعَامِ إِلَى أَجَلٍ اناج ایک وقت مقررہ کے لیے اُدھار پر خریدنا ۱۶۴ باب ۸۹ : إِذَا أَرَادَ بَيْعَ تَمْرٍ بِتَمْرٍ خَيْرٍ مِّنْهُ۔ جب کوئی کھجور کے بدلے میں ایسی کھجور لینا چاہے جو اس سے اچھی ہو باب ۹۰ : مَنْ بَاعَ نَخُلًا قَدْ أُبْرَتْ أَوْ أَرْضًا مَّزْرُوعَةً جو شخص ایسے کھجور کے درخت جو پیوند کئے گئے ہوں یا أَو بِإِجَارَةٍ کاشت کردہ زمین بیچے یا ٹھیکہ پردے باب ۹: بَيْعُ الزَّرْعِ بِالطَّعَامِ كَيْلًا غلے کو ماپ کر اس کے عوض کھڑی فصل بیچنا باب ۹۲ : بَيْعُ النَّخْلِ بِأَصْلِهِ کھجور کے درخت بیخ و بن سمیت بیچنا باب ۹۳: بَيْعُ الْمُخَاضَرَةِ پھل یا کھیتی بیچنا جبکہ وہ ہری ہو باب ۹۴: بَيْعُ الْجُمَّارِ وَأَكُلُهُ کھجور کا گا بھا بیچنا اور اس کا کھانا باب ۹۵ : مَنْ أَجْرَى أَمْرَ الأَمُصَارِ عَلَى مَا يَتَعَارَفُونَ جس نے معاملات بیع اجارہ ، پیمانہ اور وزن اور ان کے بَيْنَهُمْ فِي الْبُيُوعِ وَالْإِجَارَةِ وَالْمِكْيَالِ وَالْوَزْنِ طریقہ کاروبار میں ہر ملک کے دستور کے موافق ان کی ۱۶۵ ١٦٦ ۱۶۸ ۱۶۹ ۱۶۹ ۱۷۱ ۱۷۵ وَسُنَنِهِمْ عَلَى نِيَّاتِهِمْ وَمَذَاهِبِهِمُ الْمَشْهُورَةِ۔ نیتوں اور مشہور و معروف رسم و رواج کے موافق فیصلہ کیا ۱۷۲ باب ۹۶ : بَيْعُ الشَّرِيكِ مِنْ شَرِيكِهِ شریک کا اپنے شریک سے خرید و فروخت کرنا باب ۹۷ : بَيْعُ الْأَرْضِ وَالدُّورِ وَالْعُرُوضِ مُشَاعًا زمین اور مکان اور ایسے اسباب کا بیچنا جو مشتر کہ استعمال غَيْرَ مَقْسُومٍ میں ہوں اور تقسیم نہ- اور تقسیم نہ کیے گئے ہوں ۔ باب ۹۸: إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا لِغَيْرِهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِ فَرَضِيَ ۔۔۔ جب کوئی شخص کسی دوسرے کے لیے اس کی اجازت کے بغیر کوئی چیز خریدے اور وہ پسند کرلے ۱۷۶ ۱۷۷