صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page x
صحيح البخاري - جلد ۴ vii باب ۵ : الْكَفِيلُ فِي السَّلَمِ بیع سلم میں ضامن باب ۶ : الرَّهْنُ فِي السَّلَمِ بیع سلم میں رہن ۔ باب : السَّلَمُ إِلَى أَجَلٍ مَّعْلُومٍ بیع سلم میں میعاد مقرر ہونی چاہیے باب : السَّلَمُ إِلَى أَنْ تُنْتَجَ النَّاقَةُ اس وقت تک کے لیے بیع سلم کرنا کہ اونٹنی بچہ جنے فهرست ۲۱۶ ۲۱۷ ۲۱۷ ۲۲۰ ٣٦- كِتَابُ الشَّفْعَةِ باب : الشُّفْعَةُ فِيمَا لَمْ يُقْسَمُ فَإِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ شفعه ای (جائیداد ) کا ہے جس کی تقسیم نہ ہوئی ہو مگر جب فَلَا شُفْعَةَ ۔ حدیں پڑ جائیں تو شفعہ نہ ہوگا ہو ۲۲۳ باب ۲ : عَرْضُ الشَّفْعَةِ عَلَى صَاحِبِهَا قَبْلَ الْبَيْعِ ۔۔۔ فروخت کرنے سے پہلے شفیع کے سامنے شفعہ پیش کرنا ۲۲۴ باب: أَيُّ الْجِوَارِ أَقْرَبُ کونسا ہمسایہ زیادہ قریب ہے؟ ٣٧- كِتَابُ الْإِجَارَةِ ۲۲۷ باب : اسْتِنْجَارُ الرَّجُلِ الصَّالِحِ نیک شخص کو مزدوری پر رکھنے کا بیان ۲۲۸ باب ۲ : رَعْيُ الْغَنَمِ عَلَى قَرَارِيطَ چند قیراط کے بدلے بکریاں چرانا ۲۳۰ باب : اسْتِجَارُ الْمُشْرِكِينَ عِنْدَ الضُّرُورَةِ ضرورت کے وقت مشرکوں کو ملازم رکھنا ۲۳۲ باب : إِذَا اسْتَأْجَرَ أَجِيْرًا لِيَعْمَلَ لَهُ بَعْدَ ثَلَاثَةِ ۔۔۔۔۔ اگر کوئی شخص کسی مزدور کو اس غرض سے رکھے کہ وہ تین دن أَيَّامٍ أَوْ بَعْدَ شَهْرٍ أَوْ بَعْدَ سَنَةٍ جَازَ۔ یا ایک ماہ یا ایک سال کے بعد کام کرے گا تو یہ درست ہوگا ۲۳۴ باب ۵ : الْأَجِيرُ فِي الْغَزْوِ جہاد میں مزدور لے جانا ۲۳۴ باب ٢ : إِذَا اسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَبَيَّنَ لَهُ الْأَجَلَ وَلَمْ اگر کوئی مزدور رکھا اور اُس کے لئے ( کام کرنے کی ) يُبَيِّنِ الْعَمَلَ مدت تو واضح طور پر بیان کر دی مگر کام بیان نہ کیا ۔ باب : إِذَا اسْتَأْجَرَ أَجِيْرًا عَلَى أَنْ يُقِيمَ حَائِطًا اگر کوئی شخص کسی مزدور کو اس لیے مقرر کرے کہ وہ ایسی يُرِيدُ أَنْ يَنقَضَ جَازَ دیوار درست کر دے جو گرنے کو ہو تو یہ جائز ہے۔ باب ۸ : الْإِجَارَةُ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ آدھے دن کے لیے مزدور لگانا۔ باب ۹ : الْإِجَارَةُ إِلَى صَلَاةِ الْعَصْرِ عصر کی نماز تک مزدور لگانا باب ١٠ : إِثْمُ مَنْ مَّنَعَ أَجْرَ الْأَجِيْرِ جو مزدور کی مزدوری نہ دے اُس کا گناہ باب 11 : الْإِجَارَةُ مِنَ الْعَصْرِ إِلَى اللَّيْلِ عصر سے لے کر رات تک مزدور لگانا۔ ۲۳۷ ۲۳۹ ۲۳۹ ۲۴۱ ۲۴۱