صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 59
صحيح البخاری جلدم ۵۹ ۳۴- كتاب البيوع رَضِيَ حَازِمٍ ق قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: حضرت سہل بن سعد رضی اللهُ عَنْهُ قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ اللہ عنہ سے میں نے سنا۔انہوں نے کہا: ایک عورت بِبُرْدَةٍ قَالَ: أَتَدْرُونَ مَا الْبُرْدَةُ فَقِيْلَ بردہ لے کر آئی، کہا: آپ جانتے ہیں کہ یہ بردہ کیا ہے؟ تو اُن سے کہا گیا: ہاں۔وہ حاشیہ دار چادر ہوتی الشَّمْلَةُ مَنْسُوجَةٌ فِي قَالَتْ: يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي ہے۔اس عورت نے کہا: یا رسول اللہ ! میں نے یہ حَاشِيَتِهَا۔اپنے ہاتھ سے بنی ہے کہ میں آپ کو پہناؤں۔نبی لَهُ: نَعَمْ هِيَ نَسَجْتُ هَذِهِ بِيَدِي أَكْسُوْكَهَا صلى اللہ علیہ وسلم نے وہ لے لی۔آپ کو اُس کی فَأَخَذَهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضرورت تھی۔پھر آپ ہمارے پاس باہر آئے اور مُحْتَاجٌ إِلَيْهَا فَخَرَجَ إِلَيْنَا وَإِنَّهَا إِزَارُهُ (وہی (چادر) آپ کی تہ بند تھی۔لوگوں میں سے ایک فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ: يَا رَسُوْلَ اللهِ شخص نے کہا: یا رسول اللہ! یہ (چادر) مجھے پہننے کے اكْسُنِيْهَا۔فَقَالَ : نَعَمْ فَجَلَسَ النَّبِيُّ لئے دیجئے۔آپ نے فرمایا: اچھا۔نبی صلی اللہ علیہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَجْلِس ثُمَّ سلم تھوڑی دیر مجلس میں بیٹھے رہے۔پھر اندر جا کر رَجَعَ فَطَوَاهَا ثُمَّ أَرْسَلَ بِهَا إِلَيْهِ فَقَالَ اُسے تہ کیا اور اس شخص کے پاس بھیج دی۔لوگوں نے تہ اُس سے کہا: تو نے اچھا نہیں کیا کہ آپ سے یہ مانگ لَهُ الْقَوْمُ: مَا أَحْسَنْتَ سَأَلْتَهَا إِيَّاهُ لَقَدْ لی۔تجھے علم ہی ہے کہ آپ سائل کو رد نہیں کرتے تو عَرَفْتُ أَنَّهُ لَا يَرُدُّ سَائِلًا فَقَالَ الرَّجُلُ : اس شخص نے کہا: بخدا میں نے یہ اسی لئے مانگی کہ وہ وَاللَّهِ مَا سَأَلْتُهَا إِلَّا لِتَكُوْنَ كَفَنِي يَوْمَ میرے لئے کفن ہو، جب میں مرجاؤں۔حضرت سہل أَمُوتُ۔قَالَ سَهْلٌ: فَكَانَتْ كَفَنَهُ۔نے کہا: تو وہی ( چادر ) اُس کا کفن ہوئی۔اطرافه ۱۲۷۷، ۵۸۱۰، ۶۰۳۶ تشریح : النسائجُ : حاشیہ دار اور مانگنے والے حضرت عبدالرحمن بن عوف تھے۔(فتح الباری شرح کتاب الجنائز باب ۲۸ روایت نمبر ۷ ۱۲۷) یہ مشہور صحابی ہیں، جنہیں حضرت سعد بن ربیع نے اپنا نصف مال پیش کیا تھا۔مگر انہوں نے باوجود شہید ستی کے نہیں لیا اور منڈی میں جا کر کام کاج کرتے رہے اور بہت جلدی انہوں نے اپنے لئے معاش کی صورت پیدا کر لی۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے چادر مانگنا اور آپ کا انہیں دینا محبت اور بے تکلفی کے رنگ میں تھا۔اس روایت کی مزید تشریح کے لئے کتاب الجنائز باب ۲۸ روایت نمبر ۱۲۷۷ کی تشریح بھی دیکھئے۔عمدۃ القاری میں اس جگہ لفظ علمت ہے۔(عمدۃ القاری جزءا اصفحہ ۲۱۱)