صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 60 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 60

صحيح البخاری جلدم عن ۶۰ بَاب ۳۲ : النَّجَّارُ بڑھئی ( کے متعلق جو بیان آیا ہے ) ۳۴- كتاب البيوع ٢٠٩٤: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۲۰۹۴ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَبِي حَازِمٍ قَالَ: عبد العزیز نے ابوحازم سے روایت کرتے ہوئے أَتَى رِجَالٌ إِلَى سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ يَسْأَلُونَهُ ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: حضرت سہل بن سعد کے الْمِنْبَرِ فَقَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللهِ پاس کئی آدمی آئے۔( رسول اللہ ﷺ کے ) منبر کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى فُلَانَةِ امْرَأَةٍ متعلق پوچھتے تھے تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ قَدْ سَمَّاهَا سَهْلْ أَنْ مُرِي غُلَامَكِ عليه وسلم نے فلاں عورت کو کہلا بھیجا۔حضرت سہل نے النَّجَّارَ يَعْمَلُ لِي أَعْوَادًا أَجْلِسُ اس عورت کا نام لیا تھا کہ اپنے غلام سے کہو جو بڑھئی ہے، کچھ لکڑیوں کا ( منبر ) بنادے۔جس پر میں بیٹھ کر لوگوں سے خطاب کیا کروں۔تو اُس عورت نے اپنے غلام کو کہا کہ وہ غابہ (جنگل) کے جھاؤ سے منبر تیار فَأَرْسَلَتْ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ کر دے۔چنانچہ وہ اُسے بنا کر لے آیا اور اُس عورت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَا فَأَمَرَ بِهَا فَوُضِعَتْ نے رسول اللہ ملالہ کو بھیج دیا اور آپ کے ارشاد کے عَلَيْهِنَّ إِذَا كَلَّمْتُ النَّاسَ فَأَمَرَتْهُ يَعْمَلُهَا مِنْ طَرْفَاءِ الْغَابَةِ ثُمَّ جَاءَ بِهَا فَجَلَسَ عَلَيْهِ۔اطرافه: ۳۷۷، ٤٤٨ ٩١٧ ٢٥٦٩ مطابق اُسے مسجد میں رکھا گیا اور آپ اُس پر بیٹھے۔٢٠٩٥: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى :۲۰۹۵ خلاد بن سحي نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيْهِ عبد الواحد بن ایمن نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا باپ سے ، اُن کے باپ نے حضرت جابر بن عبد اللہ أَنَّ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ قَالَتْ لِرَسُوْلِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انصار کی ایک عورت اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا رَسُوْلَ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: یا رسول اللہ ! اللهِ أَلَا أَجْعَلُ لَكَ شَيْئًا تَقْعُدُ عَلَيْهِ فَإِنْ کیا میں آپ کے لئے ایسی چیز نہ بنوا دوں جس پر غُلَامًا نَّجَّارًا قَالَ: إِنْ شِئْتِ آپ بیٹھا کریں کیونکہ میرا ایک غلام بڑھتی ہے۔لي