صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 760 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 760

صحيح البخاری جلد ۴ ۷۶۰ ۵۲ - كتاب الشهادات أَدْرِي بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللهِ يا رسول اللہ ! میرے ماں باپ آپ پر قربان، مجھے فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ معلوم نہیں ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ: أَمَّا عُثْمَانُ فَقَدْ جَاءَهُ وَاللهِ عثمان جو ہیں وہ تو اب فوت ہو گئے اور میں ان کے الْيَقِينُ وَإِنِّي لَأَرْجُو لَهُ الْخَيْرَ وَاللَّهِ مَا لئے بہتری کی ہی اُمید رکھتا ہوں۔ لیکن اللہ کی قسم! أَدْرِي وَأَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ مَا يُفْعَلُ بِهِ۔ میں بھی نہیں جانتا کہ عثمان کے ساتھ کیا ہوگا۔ میں اللہ کا قَالَتْ : فَوَاللَّهِ لَا أُزَكِّي أَحَدًا بَعْدَهُ أَبَدًا رسول ہوں۔ یہ سن کر حضرت ام علاء نے کہا: بخدا اس وَأَحْزَنَنِي ذَلِكَ۔ قَالَتْ: فَنِمْتُ فَأُرِيتُ کے بعد میں کسی کو بھی معصوم نہیں ٹھہراؤں گی اور مجھے اس لِعُثْمَانَ عَيْنًا تَجْرِي فَجِئْتُ إِلَى بات سے مکین کر دیا کہتی تھیں ہیں۔ : میں سو گئی اور مجھے خواب رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ فَقَالَ : ذَلِكَ عَمَلُهُ غمگ میں حضرت عثمان کا ایک چشمہ دکھایا گیا جو بہہ رہا تھا۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور میں نے آپ کو بتایا۔ آپ نے فرمایا: یہ اُس کے عمل ہیں۔ اطرافه ۱۲٤٣، ۳۹۲۹، ۷۰۰۳، ۷۰۰، ۷۰۱۸۔ ٢٦٨٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۲۶۸۸ محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ عبد الله بن مبارک ) نے ہمیں خبر دی ۔ یونس نے الزُّهْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ عَنْ ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ : كَانَ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ کہتی تھیں : رسول اللہ صلی اللہ أَرَادَ سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ نِسَائِهِ فَأَيَّتُهُنَّ علیہ وسلم جب کسی سفر کا ارادہ فرماتے تو اپنی بیویوں خَرَجَ سَهْمُهَا خَرَجَ بِهَا مَعَهُ۔ وَكَانَ کے درمیان قرعہ ڈالتے ۔ پھر ان میں سے جس کا يَقْسِمُ لِكُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ يَوْمَهَا قرعہ نکلتا ، اسے آپ اپنے ہمراہ لے جاتے اور آپ وَلَيْلَتَهَا۔ غَيْرَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ نے اپنی بیویوں میں سے ہر ایک بیوی کے لئے اس کا وَهَبَتْ يَوْمَهَا وَلَيْلَتَهَا لِعَائِشَةَ زَوْجِ دن اور رات باری سے مقرر کر دیا تھا۔ مگر حضہ حضرت سودہ ر