صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 758
صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۵۸ ۵۲ - كتاب الشهادات وَقَوْلُهُ : (فَسَاهَمَ) أَقْرَعَ فَكَانَ مِنَ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: انہوں نے قرعہ ڈالا تو وہ ان الْمُدْحَضِينَ (الصافات: ١٤٢) مِنْ لوگوں میں تھے، جن پر قرعہ نکلا اور وہ سمندر میں پھینکے الْمَسْهُومِينَ۔ جانے والوں میں سے تھے۔ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: عَرَضَ النَّبِيُّ صَلَّی اور حضرت ابو ہریرہ نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چند اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى قَوْمِ الْيَمِيْنَ لوگوں سے قسم کھانے کے لئے فرمایا اور وہ قسم کھانے فَأَسْرَعُوْا فَأَمَرَ أَنْ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ : أَيُّهُمْ میں جلدی کرنے لگے تو پھر آپ نے فرمایا کہ قرعہ ڈالا يَحْلِفُ۔ جائے کہ کون ان میں سے (پہلے ) قسم کھائے ۔ ٢٦٨٦ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ ۲۶۸۶ عمر بن حفص بن غیاث نے ہم سے بیان غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ کیا کہ میرے باپ نے ہمیں بتایا ۔ ( انہوں نے کہا : ) قَالَ: حَدَّثَنِي الشَّعْبِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ اعمش نے ہمیں بتایا۔ کہتے تھے شعبی نے مجھ سے بیان النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا کیا کہ انہوں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہا سے سنا۔ کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص جو اللہ تعالی کی حدود کے بارے میں مداہنت وَسَلَّمَ: مَثَلُ الْمُدْهِنِ فِي حُدُودِ اللهِ سے کام لیتا ہو اور وہ جو ان حدود میں پڑ جاتا ہے، اُن وَالْوَاقِعِ فِيْهَا مَثَلُ قَوْمٍ اسْتَهَمُوا سَفِينَةً کی مثال ان لوگوں کی سی ہے جنہوں نے ایک جہاز فَصَارَ بَعْضُهُمْ فِي أَسْفَلِهَا وَصَارَ میں جگہ لینے کے لئے قرعہ ڈالا ۔ ان میں سے کچھ لوگ اس کے حصہ زیریں میں رہے اور کچھ اس کے بَعْضُهُمْ فِي أَعْلَاهَا فَكَانَ الَّذِيْنَ فِي بالائی حصہ میں۔ پھر وہ لوگ جو اس کے حصہ زیریں أَسْفَلِهَا يَمُرُّونَ بِالْمَاءِ عَلَى الَّذِينَ فِي میں تھے، پانی لینے کے لئے ان لوگوں کے پاس سے أَعْلَاهَا فَتَأَذَّوْا بِهِ فَأَخَذَ فَأْسًا فَجَعَلَ گزرتے جو جہاز کے بالائی حصہ میں تھے۔ اس سے يَنْقُرُ أَسْفَلَ السَّفِينَةِ فَأَتَوْهُ فَقَالُوا: مَا ان کو تکلیف ہوتی تو ایک شخص نے کلہاڑی لی اور اس لَكَ؟ قَالَ: تَأَذَّيْتُمْ بِي وَلَا بُدَّ لِي مِنَ جہاز کے زیریں حصہ میں سوراخ کرنے لگا۔ یہ دیکھ کر الْمَاءِ فَإِنْ أَخَذُوْا عَلَى يَدَيْهِ أَنْجَوْهُ وہ آئے اور انہوں نے کہا: تمہیں کیا ہو گیا ہے؟ اس