صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 753 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 753

صحيح البخاری جلد ۴ ۷۵۳ ۵۲ - كتاب الشهادات آيَةُ الْمُنَافِقِ ثَلَاثَ : إِذَا حَدَّثَ كَذَبَ تین باتیں ہیں: جب وہ کوئی بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا وَإِذَا اؤْتُمِنَ خَانَ وَإِذَا وَعَدَ أَخْلَفَ ۔ ہے۔ جب اس کے پاس امانت رکھی جائے تو خیانت کرتا ہے۔ اور جب وہ وعدہ کرتا ہے تو پورا نہیں کرتا۔ اطرافه ۳۳، ٢٧٤٩، ٦٠٩٥۔ ٢٦٨٣ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۲۶۸۳: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جریج سے أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ روایت کی ۔ انہوں نے کہا: عمرو بن دینار نے مجھے عَلِي عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ بتایا کہ محمد بن علی (باقر) سے مروی ہے کہ انہوں نے عَنْهُمْ قَالَ : لَمَّا مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت جابر بن عبدالله انصاری ) رضی اللہ عنہم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ أَبَا بَكْرٍ مَالٌ مِنْ قِبَلِ روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم الْعَلَاءِ بْنِ الْحَضْرَمِيِّ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : فوت ہو گئے تو حضرت ابوبکر کے پاس حضرت علاء مَنْ كَانَ لَهُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن حضرمی (بحرین کے حاکم) کی طرف سے مال وَسَلَّمَ دَيْنَ أَوْ كَانَتْ لَهُ قِبَلَهُ عِدَةً آیا تو حضرت ابوبکر نے کہا: جس کسی کا نبی ﷺ کے فَلْيَأْتِنَا ۔ قَالَ جَابِرٌ: فَقُلْتُ: وَعَدَنِي ذمہ قرض ہو یا آپ نے اس سے کچھ وعدہ کیا ہو تو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ ہمارے پاس آئے ۔ حضرت جابر کہتے تھے۔ میں نے يُعْطِينِي هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا۔ کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ آپ مجھے اتنا اتنا اتنا مال دیں گے اور انہوں فَبَسَطَ يَدَيْهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ قَالَ جَابِرٌ: نے اپنے ہاتھوں کو پھیلا کر تین بار اس طرح فرمایا۔ فَعَدَّ فِي يَدِي خَمْسَ مِائَةٍ ثُمَّ خَمْسَ حضرت جابر کہتے تھے: چنانچہ حضرت ابو بکڑ نے میرے مِائَةٍ ثُمَّ خَمْسَ مِائَةٍ۔ ہاتھ میں پانچ سو پھر پانچ سو پھر پانچ سو گن کر دیئے۔ اطرافه: ٢٢٩٦ ، ٢٥٩٨، ٣١٣٧، ٣١٦٤، 4383 ٢٦٨٤: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ ۲۶۸۴ محمد بن عبدالرحیم نے مجھ سے بیان کیا عَبْدِ الرَّحِيمِ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ که سعید بن سلیمان نے ہمیں خبر دی ۔ مردان بن