صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 752
صحيح البخاری جلدم ۷۵۲ ۵۲ - كتاب الشهادات وَقَالَ الْمِسْوَرُ بْنُ مَخْرَمَةَ: سَمِعْتُ اور حضرت مسور بن مخرمہ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَ علیہ وسلم سے سنا۔آپ نے اپنے ایک داماد ( ابو العاص ) صِهْرًا لَهُ فَقَالَ: وَعَدَنِي فَوَفَى لِي۔کا ذکر کیا۔آپ نے فرمایا: اس نے مجھ سے وعدہ کیا اور پورا کیا۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: رَأَيْتُ إِسْحَاقَ بْنَ ابوعبدالله (امام بخاری) نے کہا: میں نے اسحاق بن إِبْرَاهِيْمَ يَحْتَ بِحَدِيْثِ ابْنِ أَشْوَعَ ابراہیم (بن راہویہ ) کو دیکھا کہ وہ ابن اشوع کی حدیث سے استدلال کرتے تھے۔٢٦٨١ : حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۲۶۸۱: ابراہیم بن حمزہ نے مجھ سے بیان کیا کہ ابراہیم حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنِ بن سعد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح بن کیسان ) ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بن عَبْدِ اللَّهِ سے، صالح نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا الله عَنْهُمَا عبید الله بن عبداللہ سے روایت کی کہ حضرت عبداللہ أَخْبَرَهُ قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو سُفْيَانَ أَنَّ بن عباس رضی اللہ عنہما نے انہیں خبر دی، کہا: مجھے ابوسفیان نے بتایا کہ ہر قل نے اس سے کہا: میں نے هِرَقْلَ قَالَ لَهُ: سَأَلْتُكَ مَاذَا يَأْمُرُكُمْ؟ تم سے پوچھا تھا کہ وہ تمہیں کیا حکم دیتا ہے اور تم نے فَزَعَمْتَ أَنَّهُ يَأْمُرُ بِالصَّلَاةِ وَالصِّدْقِ کہا ہے کہ وہ تمہیں نماز پڑھنے اور بیچ بولنے اور وَالْعَفَافِ وَالْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ وَأَدَاءِ بدکاری سے بچنے اور عہد پورا کرنے اور امانت ادا الْأَمَانَةِ قَالَ: وَهَذِهِ صِفَةُ نَبِيِّ۔کرنے کا حکم دیتا ہے۔(ہر قل نے ) کہا: اور یہی نبی کی صفت ہوتی ہے۔اطرافه ،٧، ٥١، ۲۸٠٤ ، ۲۹٤۱، ۲۹۷۸، ۳۱٧٤، ۱۵۵۳، ۵۹۸۰، ٦٢٦۰، ٧١٩٦، ٠٧٥٤١ ٢٦٨٢: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۲۶۸۲ قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي اسماعيل بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو سہیل سُهَيْلٍ نَافِعِ بْنِ مَالِكِ بْنِ أَبِي عَامِرٍ عَنْ نافع بن مالک بن ابی عامر سے، نافع نے اپنے باپ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ ہ سے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: منافق کی نشانی