صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 749
صحيح البخاری جلد ۴ ۷۴۹ ۵۲ - كتاب الشهادات سُهَيْلِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ سَمِعَ چا ابوسہیل بن مالک سے، اُن کے چچانے اپنے باپ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللهِ عنه يَقُولُ جَاءَ مالك بن ابی عامر ) سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: رَجُلٌ إِلَى رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک شخص ( ضمام بن ثعلبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَإِذَا هُوَ يَسْأَلُهُ عَنِ الْإِسْلَامِ فَقَالَ کے پاس آیا تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ آپ سے اسلام کی رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بابت پوچھ رہا تھا۔رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: خَمْسُ صَلَوَاتٍ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ پانچ نمازیں رات دن میں پڑھنا۔ تو اس نے کہا: کیا فَقَالَ : هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهُ؟ قَالَ : لَا إِلَّا أَنْ میرے ذمہ ان کے علاوہ اور کوئی نماز بھی ہے؟ آپ تَطَّوَّعَ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے فرمایا: نہیں ،سوائے اس کے کہ اپنی مرضی سے کچھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَصِيَامُ شَهْرِ رَمَضَانَ پڑھے۔ پھر سول اللہ صل اللہ علہ سلم نے فرمایا: رمضان کے مہینے کے روزے بھی رکھنا فرض ہے۔ تو اس نے کہا: فَقَالَ: هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهَا؟ قَالَ : لَا إِلَّا أَنْ کیا میرے لئے اس کے علاوہ کوئی اور روزے بھی ہیں؟ تَطَّوَّعَ قَالَ: وَذَكَرَ لَهُ رَسُوْلُ اللهِ آپ نے فرمایا: نہیں، سوائے اس کے کہ تو اپنی مرضی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الزَّكَاةَ۔ قَالَ : سے روزہ رکھے۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے اس سے زکوۃ الله هَلْ عَلَيَّ غَيْرُهُ ؟ قَالَ : لَا إِلَّا أَنْ تَطَوَّعَ کا ذکر کیا۔ اس نے کہا: کیا میرے ذمہ اس کے علاوہ فَأَدْبَرَ الرَّجُلُ وَهُوَ يَقُولُ : وَاللَّهِ لَا کچھ اور بھی ہے؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔ سوائے اس کے کہ تو اپنی مرضی سے کچھ دے۔ (حضرت طلحہ نے ) أَزِيدُ عَلَى هَذَا وَلَا أَنْقُصُ قَالَ کہا: یہ سن کر وہ شخص پیٹھ موڑ کر چلا گیا اور یہ کہتا جا رہا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تھا: اللہ کی قسم! میں نہ اس سے زیادہ کروں گا اور نہ کم ۔ أَفْلَحَ إِنْ صَدَقَ ۔ اطرافه ٤٦، 1891، 6956۔ صلى الله رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اگر یہ سچا۔ رمایا: اگر یہ سچا ہے تو با مراد ہو گیا۔ ٢٦٧٩: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۲۶۷۹ موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ جویریہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ قَالَ : ذَكَرَ ( بن اسماء ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: نافع