صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 747 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 747

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۴۷ ۵۲ - كتاب الشهادات ٢٦٧٥ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۲۶۷۵ اسحاق نے مجھ سے بیان کیا کہ یزید بن يَزِيدُ بْنُ هَارُوْنَ أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ ہارون نے ہمیں خبر دی کہ عوام ( بن حوشب ) نے ہمیں حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْمَاعِيلَ بتایا ۔ (انہوں نے کہا: ابراہیم ابو اسماعیل سکسکی نے السَّكْسَكِيُّ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ بْنَ مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ: رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: ایک شخص نے اپنا أَقَامَ رَجُلٌ سِلْعَتَهُ فَحَلَفَ بِاللَّهِ لَقَدْ سامان بیچنے کے لئے رکھا اور اللہ کی قسم کھائی کہ اسے اس مال کے لئے اتنی قیمت دی جاتی رہی ہے، أُعْطِي بِهَا مَا لَمْ يُعْطِهَا۔ فَنَزَلَتْ : إِنَّ مگر حقیقت میں اتنی قیمت پیش نہیں کی گئی تھی) اس پر یہ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَ أَيْمَانِهِمْ آیت نازل ہوئی کہ جو لوگ اللہ کے عہد اور اپنی قسموں ثَمَنًا قَلِيلًا۔ (آل عمران: ۷۸) وَقَالَ ابْنُ کے بدلے تھوڑی سی پونچھی لیتے ہیں۔ ابن ابی اوفی نے أَبِي أَوْفَى النَّاجِشُ آكِلُ رِبًا خَائِنٌ کہا: ناجش سود خور اور خیانت کرنے والا ہوتا اطرافه: ٢٠٨٨، ٤٥٥١۔ ا ہوتا ہے۔ اسے بیان ٢٦٧٦ - ٢٦٧٧ : حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ۲۶۷۶-۲۶۷۷: بشر بن خالد نے ہم سے ، خَالِدٍ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ کیا کہ محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، سے، شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ شعبہ نے سلیمان سے، سلیمان نے ابو وائل عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى ابو وائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَلَفَ عَلَى سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ ا: قسم يَمِينِ كَاذِبًا لِيَقْتَطِعَ مَالَ الرَّجُلِ أَوْ آپ نے فرمایا: جو جھوٹا ہوکر اس غرض سے سم کھائے کہ کسی شخص کا یا فرمایا کہ اپنے بھائی کا مال مارے تو وہ قَالَ أَخِيهِ - لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ اللہ اس سے ناراض غَضْبَانُ۔ وَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَ ہوگا اور اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں اس بارہ میں، ذَلِكَ فِي الْقُرْآنِ : إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ آيت نازل کی ہے: وہ لوگ جو اللہ کے عہد اور اپنی یہ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا إِلَى قسموں کے بدلے تھوڑی سی پونچھی لیتے ہیں۔۔۔۔۔ ان قَوْلِهِ عَذَابٌ أَلِيمٌ (آل عمران: ۷۸) کے لیے درد ناک عذاب ( مقدر ) ہے۔ پھر مجھ سے