صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 746 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 746

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۴۶ ۵۲- كتاب الشهادات مِنْبَرِى هَذَا فَلْيَتَبَوَّا مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ بے اسی مفہوم میں ایک مرفوع روایت حضرت ابو امامہ بن ثعلبہ کی بھی ہے کے انہی روایتوں سے بعض فقہاء نے وجوب کے بارے میں استدلال کیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۳۵۱) باب ٢٤ : إِذَا تَسَارَعَ قَوْمٌ فِي الْيَمِينِ قسم کھانے میں جب کچھ لوگ ایک دوسرے سے پہل کرنا چاہیں ( تو پہلے کس سے قسم لی جائے؟) ٢٦٧٤ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ۲۶۷۴: اسحاق بن نصر نے مجھے بتایا۔ عبدالرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ : تمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَ روایت کی کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ آدمیوں کو تم کھانے کے لئے فرمایا تو وہ جلدی کرنے لگے۔ آپ عَلَى قَوْمِ الْيَمِيْنَ فَأَسْرَعُوْا فَأَمَرَ أَنْ نے فرمایا: ان کے درمیان قسم کھانے کے لئے قرعہ يُسْهَمَ بَيْنَهُمْ فِي الْيَمِيْنِ أَيُّهُمْ يَحْلِفُ ۔ ڈالا جائے کہ کون ان میں سے قسم کھائے ۔ تشريح : إِذَا تَسَارَعَ قَوْمٌ فِي الْيَمِينِ : یہ باب جھگڑے کی ایک خاص صورت سے متعلق ہے۔ ایک جائداد ہے جس کی نسبت دو شخص مدعی ہوں اور ان میں سے کسی فریق کے پاس شہادت نہ ہو اور حلف دونوں پر عائد ہوتا ہو اور ان میں سے ہر ایک کی خواہش ہو کہ وہ پہلے قسم کھا کر جائداد متنازعہ فیہ کا قبضہ حاصل کرلے۔ ایسی صورت میں بذریعہ قرعہ اندازی فیصلہ ہوگا ۔ ( فتح الباری جزء ۵ صفحه ۳۵۲) باب ٢٥ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: وہ لوگ جو اللہ کے عہد اور اپنی اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أُولَبِكَ لَا قسموں کے بدلے تھوڑی سی پونچھی لیتے ہیں۔ یہی خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ ہیں جن کا آخرت میں کوئی حصہ نہ ہوگا اور اللہ نہ ان اللهُ وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ سے کلام کرے گا اور نہ قیامت کے دن ان پر نظر وَلَا يُزَ يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ڈالے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا۔ اور ان کے لیے (آل عمران: ۷۸) دردناک عذاب (مقدر) ہے۔} (سنن ابن ماجه ، كتاب الأحكام، باب اليمين عند مقاطع الحقوق) (سنن الكبرى للنسائي، كتاب القضاء، باب اليمين على المنبر، جز ۳ صفی ۴۹۲)