صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 744 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 744

صحيح البخاری جلد ۴ کے ۵۲ - كتاب الشهادات تشريح : الْيَمِينُ بَعْدَ الْعَصْرِ : عصر کا وقت جومقر ر کیا گیاہے اس کا زیادہ تعلق نفسیات سے ہے۔ زوال کا وقت جھوٹ اور اس کے بدعواقب سے معنوی مناسبت رکھتا ہے۔ پاکستان کے قیام سے پہلے کی بات ہے کہ قادیان میں ایک چوری کے الزام میں لالہ رام چند صاحب تھانیدار نے ملزمین کو مہلت دی اور مجھ سے بحیثیت ناظر امور عامہ امداد طلب کی ۔ میں نے مولوی نذیر احمد صاحب کا رکن نظارت امور عامہ سے کہا کہ رات کے بارہ بجے میرے مکان پر مشتبین کو لے آئیں اور ایک بڑی طاقت کا بلب بھی بہم پہنچایا جائے ۔ رات تاریک تھی ۔ دراصل ملزم جو شدومد سے الزام کا انکار کرتے تھے، رات کی تاریکی اور یکدم روشنی سے ایسے متاثر ہوئے کہ اپنے جرم کا اقرار کر لیا اور مسروقہ زیورات بھی پیش کر دیئے ، جس پر تھانیدار نے چالان مکمل کیا۔ غرض حلف کے لئے نماز عصر کے بعد کی تخصیص اسی حکمت پر بنی ہے کہ وقت اور مقام کا تعلق نفسیات سے ہے۔ بَاب ۲۳ : يَحْلِفُ الْمُدَّعَى عَلَيْهِ حَيْثُمَا وَجَبَتْ عَلَيْهِ الْيَمِينُ وَلَا يُصْرَفُ مِنْ مَّوْضِعِ إِلَى غَيْرِهِ مدعا علیہ جہاں بھی اس پر قسم کھانا ضروری ہو قسم کھائے اور وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ نہ لے جایا جائے قَضَى مَرْوَانُ بِالْيَمِينِ عَلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ مروان نے حضرت زید بن ثابت کو منبر پر جا کر قسم عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ : أَحْلِفُ لَهُ مَكَانِي کھانے کا حکم دیا اور حضرت زید نے منبر پر جا کر قتسم فَجَعَلَ زَيْدٌ يَحْلِفُ وَأَبَى أَنْ يَحْلِفَ عَلَى کھانے سے انکار کیا اور کہا کہ میں اپنی جگہ پر ہی قسم الْمِنْبَرِ فَجَعَلَ مَرْوَانُ يَعْجَبُ مِنْهُ۔ کھاؤں گا۔ اور مروان کو اس بات سے تعجب ہوا۔ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (حضرت اشعث سے ) اورنبی علیہ وسلم شَاهِدَاكَ أَوْ يَمِينُهُ وَلَمْ يَخُصَّ مَكَانًا فرمایا: تمہارے دو گواہ چاہئیں ورنہ اس سے قسم لی جائے گی۔ آپ نے قسم کے لئے ایک جگہ کو چھوڑ کر دُوْنَ مَكَانٍ۔ کسی دوسری جگہ کی تخصیص نہیں فرمائی ۔ ٢٦٧٣ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۶۷۳: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ عَنِ الْأَعْمَشِ کہ عبد الواحد ( بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللهُ اعمش سے، اعمش نے ابو وائل سے، ابو وائل نے عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (حضرت عبداللہ ) بن مسعود رضی اللہ عنہ سے، انہوں