صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 741 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 741

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۴۱ ۵۲ - كتاب الشهادات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : شَاهِدَاكَ أَوْ يَمِينُهُ جو انہوں نے کہا تھا، بتایا۔ انہوں نے کہا: سچ کہا ہے۔ فَقُلْتُ لَهُ: إِنَّهُ إِذَا يَحْلِفُ وَلَا يُبَالِي میرے ہی متعلق یہ آیت نازل کی گئی تھی۔ میرے اور ایک شخص کے درمیان کسی چیز کی بابت جھگڑا تھا تو ہم صلى الله فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ رسول اللہ ﷺ کے پاس فیصلہ کے لئے گئے ۔ آپ حَلَفَ عَلَى يَمِيْنِ يَسْتَحِقُّ بِهَا مَالًا نے مجھ سے فرمایا: تمہارے دو گواہ چاہئیں ورنہ اس سے وَهُوَ فِيْهَا فَاجِرٌ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ قسم لی جائے گی۔ میں نے آپ سے کہا: تب تو یہ قسم غَضْبَانُ۔ فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَصْدِيقَ ذَلِكَ کھالے گا اور کچھ پرواہ نہیں کرے گا۔ نبی ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے اس لئے قسم کھائی کہ وہ اس کے ثُمَّ اقْتَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ۔ ذریعے کسی مال کو اپنا بنا لے اور اس قسم میں جھوٹا ہو تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ وہ اس سے ناراض ہوگا۔ پھر اللہ تعالیٰ کے کلام سے اس کی تصدیق ہوتی ہے اور انہوں نے یہ آیت پڑھی۔ اطراف الحديث :٢٦٦٩ ٢٣٥٦، ٢٤١٦، ٢٥١٥، ٢٦٦٦، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٤٥٤٩، ٦٦٥٩، ٦٦٧٦، ٧١٨٣، ٧٤٤٥ اطراف الحديث : ۲۶۷۰: ٢٣٥٧، ٢٤١٧، ٢٥١٦، ٢٦٦٧، ٢٦٧٧، 4550، 6660، ٦٦٧٧، ٧١٨٤ تشريح : الْيَمِينُ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ فِي الْأَمْوَالِ وَالْحُدُودِ: قانون دانوں نے خلاف ورزی احکام کی دو قسمیں تجویز کی ہیں۔ ایک قسم کا تعلق مالی حقوق کے نقصان سے ہے اور دوسری کا جسم و جان کے نقصان سے، اور اس اعتبار سے عدالتی کاروائی سے ضابطہ قواعد کی بھی دو قسمیں ہیں۔ ایک کا نام قانون بدنی اور دوسرے کا نام قانون تعزیری۔ اسلامی فقہاء نے ان دونوں ضابطوں کے لئے حقوق اور حدود کی اصطلاحیں استعمال کی ہیں اور ان سے متعلقہ احکام کی خلاف ورزی ا خلاف ورزی پر جو دعوے اور قضیئے پیدا ہوں، ان میں قائم پیدا ہوں، ان میں قانون شہادت ایک ہی ہے۔ کم از کم دو گواہ لاؤ ورنہ کم کم مدعا علیہ کو تم دی جائے گی۔ یہ مضمون ہے عنوان باب کا ۔ الفاظ شَاهِدَاکَ أَوْ يَمِينُهُ کے لئے دیکھئے روایت نمبر ۲۶۷۰۔ جہاں حضرت اشعث بن قیس کی روایت سے یہ الفاظ منقول ہیں۔ الزام زنا کے ثبوت میں شہادت کا قانون الگ ہے جو آگے بیان ہوگا۔