صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 735
صحيح البخاری جلد ۴ ۷۳۵ ۵۲ - كتاب الشهادات وَقَالَ مُغِيْرَةُ : احْتَلَمْتُ وَأَنَا ابْنُ ثِنْتَيْ اور مغیرہ نے کہا: میں جب بارہ برس کا تھا، جوان ہوا۔ عَشْرَةَ سَنَةً۔ وَبُلُوغُ النِّسَاءِ إِلَى اور عورتوں کی بلوغت حیض آنے پر موقوف ہے۔ اس الْحَيْضِ لِقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَالي لئے کہ اللہ عز وجل فرماتا ہے : اور تمہاری عورتوں میں يَبِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَابِكُمْ إِلَی سے جو حیض سے نا امید ہو چکی ہوں ۔ قَوْلِهِ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ (الطلاق: ٥) وَقَالَ الْحَسَنُ بْنُ صَالِحٍ : أَدْرَكْتُ جَارَةً اور حسن بن صالح نے کہا: مجھے یاد ہے کہ ہماری ایک لَّنَا جَدَّةً بِنْتَ إِحْدَى وَعِشْرِيْنَ سَنَةً۔ ہمسایہ تھی جو اکیس برس کی عمر میں نانی تھی۔ ٢٦٦٤ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ ۲۶۶۴ : عبید اللہ بن سعید نے ہمیں بتایا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عمر ) عُبَيْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ قَالَ حَدَّثَنِي نے مجھے بتایا، کہا: نافع نے مجھے بتایا، کہا: حضرت ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا : أَنَّ ( عبد الله بن عمر رضی اللہ عنہما نے مجھ سے بیان کیا کہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَرَضَهُ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ اُحد کے دن ان کا يَوْمَ أُحُدٍ وَهُوَ ابْنُ أَرْبَعَ عَشْرَةَ سَنَةً جائزہ لیا۔ وہ اس وقت چودہ برس کے تھے تو آپ نے فَلَمْ يُجِزْنِي ثُمَّ عَرَضَنِي يَوْمَ الْخَنْدَقِ مجھے جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہ دی۔ پھر وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ فَأَجَازَنِي۔ آپ نے غزوہ خندق کے موقع میرا جائزہ لیا اور اس قَالَ نَافِعٌ : فَقَدِمْتُ عَلَى عُمَرَ بْنِ وقت میں پندرہ سال کا تھا تھا تو آپ نے پ نے مجھے اجازت عَبْدِ الْعَزِيزِ وَهُوَ خَلِيفَةٌ فَحَدَّثْتُهُ دی۔ نافع نے کہا: عمر بن عبدالعزیز کے پاس میں آیا اور وہ اس وقت خلیفہ تھے۔ میں نے ان سے یہی الْحَدِيثَ فَقَالَ: إِنَّ هَذَا لَحَدٌ بَيْنَ حدیث بیان کی ۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے اور بڑے الصَّغِيرِ وَالْكَبِيْرِ وَكَتَبَ إِلَى عُمَّالِهِ أَنْ کے درمیان یہی حد ہے اور اپنے عمال کو لکھا کہ جو يَفْرِضُوا لِمَنْ بَلَغَ خَمْسَ عَشْرَةَ ۔ پندرہ برس کے ہو چکے ہوں ان کے لئے بھی راشن طرفه ٤٠٩٧۔ مقرر کر دیں۔