صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 728
صحيح البخاری جلد ۴ ۷۲۸ ۵۲- كتاب الشهادات صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَلَسَ وَلَمْ آنے کی اجازت چاہی اور میں نے اسے اجازت يَجْلِسْ عِنْدِي مِنْ يَوْمِ قِيْلَ فِي مَا قِيلَ دی ۔ وہ بھی بیٹھ کر میرے ساتھ رونے لگی۔ ہم اسی قَبْلَهَا وَقَدْ مَكَثَ شَهْرًا لَّا يُوْحَى إِلَيْهِ حال میں تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اندر آئے فِي شَأْنِي شَيْءٌ، قَالَتْ: فَتَشَهَّدَ ثُمَّ اور بیٹھ گئے اور اس سے پہلے جس دن سے مجھ پر تہمت لگائی گئی آپ میرے پاس نہیں بیٹھے تھے اور آپ قَالَ: يَا عَائِشَةُ فَإِنَّهُ بَلَغَنِي عَنْكِ كَذَا ایک مہینہ منتظر رہے مگر میرے متعلق آپ کو کوئی وحی نہ وَكَذَا فَإِنْ كُنْتِ بَرِيئَةً فَسَيُبَرِّئُكِ الله ہوئی کہتی تھیں : آپ نے تشہد پڑھا۔ پھر آپ نے وَإِنْ كُنْتِ الْمَمْتِ بِذَنْبِ فَاسْتَغْفِرِي فرمایا: عائشہ ! مجھے تمہارے متعلق یہ بات پہنچی ہے سو اگر اللَّهَ وَتُوْبِي إِلَيْهِ فَإِنَّ الْعَبْدَ إِذَا اعْتَرَفَ تم بری ہو تو ضرور اللہ تعالی تمہیں بری فرمائے گا اور اگر بِذَنْبِهِ ثُمَّ تَابَ تَابَ اللهُ عَلَيْهِ فَلَمَّا تم سے کوئی کمزوری ہوگئی ہو تو اللہ سے مغفرت مانگو اور اس کے حضور توبہ کرو کیونکہ بندہ جب اپنے گناہ کا قَضَى رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقرار کرتا ہے اور اس کے بعد تو بہ کرتا ہے تو الہ بھی مَقَالَتَهُ قَلَصَ دَمْعِي حَتَّى مَا أُحِسُّ مِنْهُ اس پر رحم کرتا ہے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قَطْرَةً وَقُلْتُ لِأَبِي : أَجِبْ عَنِّي رَسُولَ اپنی بات ختم کر چکے میرے آنسو خشک ہو گئے، یہاں اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ قَالَ: وَاللهِ تک کہ آنسوؤں کا ایک قطرہ بھی محسوس نہ ہوا، اور میں سے : لَا أَدْرِي مَا أَقُولُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلی الله نے اپنے باپ سے کہا رسو لالہ ملالہ علیہ سلم کو میری طرف سے جواب دیجئے۔ تو انہوں نے کہا: بخدا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ فَقُلْتُ لِأُمِّي : أَجِيْبِي عَنِّي میں نہیں جانتا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيْمَا کیا کہوں ۔ پھر میں نے اپنی ماں سے کہا: آپ ہی قَالَ قَالَتْ: وَاللَّهِ مَا أَدْرِي مَا أَقُولُ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم کو جو آپ نے فرمایا ہے اس لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کا میری طرف سے جواب دیں۔ انہوں نے کہا: بخدا میں نہیں جانتی کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑکی قَالَتْ: وَأَنَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ لَا کیا کہوں ۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں کم عمر لڑ أَقْرَأُ كَثِيرًا مِنَ الْقُرْآنِ فَقُلْتُ: إِنِّي تھی۔ قرآن مجید زیادہ نہیں جانتی تھی، تو میں نے کہا: وَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتُ أَنَّكُمْ سَمِعْتُمْ مَا بخدا مجھے معلوم ہو چکا ہے کہ آپ لوگوں نے وہ بات