صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 723 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 723

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۲۳ ۵۲- كتاب الشهادات حِيْنَ آذَنُوا بِالرَّحِيْلِ فَمَشَيْتُ حَتَّی کا اعلان کیا تو میں بھی چل پڑی اور فوج سے آگے جَاوَزْتُ الْجَيْشَ فَلَمَّا قَضَيْتُ شَأْنِي نکل گئی۔ جب میں اپنی حاجت سے فارغ ہوئی تو اپنے أَقْبَلْتُ إِلَى الرَّحْلِ فَلَمَسْتُ صَدْرِي يورج کی طرف آئی اور میں نے اپنے سینہ کو ہاتھ لگایا فَإِذَا عِقْدٌ لِي مِنْ جَزْعِ أَطْفَارٍ قَدِ قد تو کیا دیکھتی ہوں کہ ظفار کے کالے نگینوں کا ہارٹوٹ کر گر گیا ہے۔ میں کوئی اور اپنا ہار ڈھونڈ نے لگی۔ اس انْقَطَعَ فَرَجَعْتُ فَالْتَمَسْتُ عِقْدِي کی تلاش نے مجھے روکے رکھا ۔ اتنے میں وہ لوگ جو فَحَبَسَنِي ابْتِغَاؤُهُ فَأَقْبَلَ الَّذِينَ میرے اونٹ کو تیار کرتے تھے، آئے اور انہوں نے يَرْحَلُوْنَ لِي فَاحْتَمَلُوْا هَوْدَجِي ميرا ہودج اٹھا لیا اور وہ ہودج میرے اونٹ پر رکھ دیا فَرَحَلُوْهُ عَلَى بَعِيْرِي الَّذِي كُنْتُ جس پر میں سوار ہوا کرتی تھی اور وہ سمجھے کہ میں اسی أَرْكَبُ وَهُمْ يَحْسِبُونَ أَنِّي فِيْهِ وَكَانَ میں ہوں اور عورتیں ان دنوں ہلکی پھلکی ہوا کرتی تھیں، النِّسَاءُ إِذْ ذَاكَ خِفَافًا لَّمْ لَّمْ يَثْقُلْنَ وَلَمْ بھاری بھر کم نہ تھیں۔ ان کے بدن پر زیادہ گوشت نہ ہوتا۔ وہ تھوڑا ہی ساتھ کھانا کھایا کرتی تھیں۔ لوگوں يَغْشَهُنَّ اللَّحْمُ وَإِنَّمَا يَأْكُلْنَ الْعُلْقَةَ مِنَ نے جب ہو رج کو اٹھایا تو اس کے بوجھ کو غیر معمولی نہ الطَّعَامِ فَلَمْ يَسْتَنْكِرِ الْقَوْمُ حِيْنَ رَفَعُوْهُ سمجھے۔ انہوں نے اس کو اٹھا لیا اور میں کم عمر لڑکی تھی ۔ ثِقَلَ الْهَوْدَجِ فَاحْتَمَلُوْهُ وَ وَكُنْتُ جَارِيَةً انہوں نے اونٹ کو اٹھا نے اونٹ کو اٹھا کر چلا دیا اور خود بھی چل پڑے۔ حَدِيثَةَ السِّنِّ فَبَعَثُوا الْجَمَلَ وَسَارُوْا جب سارا لشکر گذر چکا ۔ اس کے بعد میں نے اپنا ہار فَوَجَدْتُ عِقْدِي بَعْدَ مَا اسْتَمَرَّ پالیا۔ میں ان کے ڈیرے پر آئی اور اس میں کوئی نہ الْجَيْشُ فَجِئْتُ مَنْزِلَهُمْ وَلَيْسَ فِيْهِ تھا۔ پھر میں اپنے اس ڈیرے کی طرف گئی جس میں أَحَدٌ فَأَمَمْتُ مَنْزِلِي الَّذِي كُنْتُ بِهِ میں تھی اور میں نے خیال کیا کہ وہ مجھے نہ پائیں گے فَظَنَنْتُ أَنَّهُمْ سَيَفْقِدُونَنِي فَيَرْجِعُوْنَ اور میرے رے پاس لوٹ آئیں گے۔ میں بیٹھی ہوئی تھی کہ اسی اثناء میں میری آنکھ لگ گئی اور میں سوگئی ۔ إِلَيَّ فَبَيْنَا أَنَا جَالِسَةٌ غَلَبَتْنِي عَيْنَايَ صفوان بن معطل مسلمی ذکوانی فوج کے پیچھے رہا کرتے فَنِمْتُ وَكَانَ صَفْوَانُ بْنُ الْمُعَطَّلِ تھے۔ وہ صبح میرے ڈیرے پر آئے اور انہوں نے السُّلَمِيُّ ثُمَّ الذَّكْوَانِيُّ مِنْ وَرَاءِ ایک سوئے ہوئے انسان کا وجود دیکھا اور میرے پاس الْجَيْشِ فَأَصْبَحَ عِنْدَ مَنْزِلِي فَرَأَى آئے اور حجاب کے حکم سے پہلے وہ لم سے پہلے وہ مجھے دیکھا کرتے