صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 722
صحيح البخاری جلدم ابن ۵۲ - كتاب الشهادات الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةَ بْن وَقَّاصٍ عروہ بن زبیر اور سعید بن مسیب اور علقمہ بن وقاص لیثی اللَّيْنِي وَعُبَيْدِ اللهِ بن عَبْدِ اللهِ بْن عُتْبَةَ اور عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ سے روایت کی۔جب تہمت لگانے والوں نے ان کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ قَالَ لَهَا نسبت کہا جو کہا اور پھر اللہ تعالیٰ نے ان کو اس تہمت أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا فَبَرَّأَهَا اللهُ مِنْهُ سے بری کیا۔زہری کہتے تھے کہ ان میں سے ہر ایک قَالَ الزُّهْرِيُّ وَكُلُّهُمْ حَدَّثَنِي طَائِفَةٌ نے حضرت عائشہ کے واقعہ کا ایک ایک ٹکڑہ مجھ سے مِنْ حَدِيْثِهَا - وَبَعْضُهُمْ أَوْعَى مِنْ بیان کیا اور ان میں سے بعض دوسروں سے زیادہ یاد بَعْضٍ وَأَثْبَتُ لَهُ اقْتِصَاصًا - وَقَدْ رکھنے والے تھے اور بیان کرنے میں زیادہ ثقہ۔اور میں نے ان میں سے ہر ایک کی بات یاد رکھی ہے جو وَعَيْتُ عَنْ كُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمُ الْحَدِيثَ اس نے حضرت عائشہؓ سے روایت کرتے ہوئے مجھے الَّذِي حَدَّثَنِي عَنْ عَائِشَةَ وَبَعْضُ بتائی اور ان کے بیان کا ایک حصہ دوسرے کی تصدیق حَدِيْثِهِمْ يُصَدِّقَ بَعْضًا زَعَمُوا أَنْ کرتا تھا۔وہ کہتے تھے کہ حضرت عائشہ نے کہا: عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سفر میں نکلنے کا ارادہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يُخْرُجَ فرماتے تو آپ اپنی بیویوں کے درمیان قرعہ ڈالتے۔سَفَرًا أَقْرَعَ بَيْنَ أَزْوَاجِهِ فَأَيَّتُهُنَّ خَرَجَ پھر جس کا قرعہ نکلتا آپ اس کو اپنے ساتھ لے جاتے۔سَهُمُهَا أَخَرَجَ بِهَا مَعَهُ فَأَقْرَعَ بَيْنَنَا فِي چنانچہ آپ نے ایک حملے کے وقت جو آپ نے کیا، ہمارے درمیان قرعہ ڈالا، میرا قرعہ نکلا۔میں آپ کے ساتھ گئی۔اس وقت حجاب کا حکم اتر چکا تھا۔میں ہودج میں بٹھائی جاتی اور ہودج سمیت اُتاری جاتی فِي هَوْدَجِ وَأَنْزَلُ فِيْهِ۔فَسِرْنَا حَتَّى إِذَا ہی۔ہم اسی طرح سفر میں رہے جب رسول اللہ فَرَغَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اس حملے سے فارغ ہوئے اور مِنْ غَزْوَتِهِ تِلْكَ وَقَفَلَ وَدَنَوْنَا مِنَ واپس آئے اور ہم مدینہ کے قریب ہی تھے کہ ایک الْمَدِينَةِ آذَنَ لَيْلَةٌ بِالرَّحِيْلِ فَقُمْتُ رات آپ نے کوچ کا حکم دیا۔جب لوگوں نے کوچ غَرَاةٍ غَرَاهَا فَخَرَجَ سَهْمِي فَخَرَجْتُ مَعَهُ بَعْدَ مَا أُنْزِلَ الْحِجَابُ فَأَنَا أَحْمَلُ