صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 719 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 719

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۱۹ ۵۲- كتاب الشهادات باب ۱۳ : شَهَادَةُ الْإِمَاءِ وَالْعَبِيدِ لونڈیوں اور غلاموں کی گواہی وَقَالَ أَنَسٌ : شَهَادَةُ الْعَبْدِ جَائِزَةٌ إِذَا اور حضرت انس نے کہا: غلام کی شہادت جائز ہے كَانَ عَدْلًا ۔ وَأَجَازَهُ شُرَيْحٍ وَزُرَارَةُ بْنُ بشرطیکہ وہ عادل ہو۔ اور شریح اور زرارہ بن اوفی نے أَوْفَى۔ اس کی شہادت کو جائز قرار دیا۔ وَقَالَ ابْنُ سِيْرِيْنَ : شَهَادَتُهُ جَائِزَةٌ إِلَّا اور ابن سیرین نے کہا: اس کی شہادت جائز ہے، مگر الْعَبْدَ لِسَيِّدِهِ۔ وَأَجَازَهُ الْحَسَنُ اس غلام کی شہادت جائز نہیں جو اپنے مالک کے لئے دے۔ اور حسن ( بصری ) اور ابراہیم (نخعی ) نے عام وَإِبْرَاهِيمُ فِي الشَّيْءِ التَّافِهِ۔ باتوں میں اس کی شہادت جائز قرار دی ہے۔ وَقَالَ شُرَيْحٌ : كُلُّكُمْ بَنُو عَبِيدٍ وَإِمَاء اور شریح نے کہا: تم سب کے سب ہی غلاموں اور لونڈیوں کی اولاد ہو۔ ٢٦٥٩ : حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنِ ابْنِ ۲۶۵۹ : ابو عاصم ( ضحاک بن مخلد ) نے ہمیں بتایا۔ جُرَيْجٍ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ عُقْبَةَ انہوں نے ابن جریج سے ، ابن جریج نے ابن ابی ملیکہ بْنِ الْحَارِثِ ۔ سے، انہوں نے عقبہ بن حارث سے روایت کی۔ وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا اور علی بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا ۔ یحی بن سعید يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ : نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن جریج سے روایت کی۔ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي انہوں نے کہا: میں نے ابن ابی ملیکہ سے سنا۔ کہتے عُقْبَةُ بْنُ الْحَارِثِ أَوْ سَمِعْتُهُ مِنْهُ : أَنَّهُ تھے: حضرت عقبہ بن حارث نے مجھ سے بیان کیا یا تَزَوَّجَ أُمَّ يَحْيَى بِنْتَ أَبِي إِهَابِ قَالَ : (کہا: میں نے ان سے سنا کہ انہوں نے ام يحي فَجَاءَتْ أَمَةٌ سَوْدَاءُ فَقَالَتْ: قَدْ بنت ابی اہاب ( تمیمہ ) سے شادی کی، کہتے تھے: پھر أَرْضَعْتُكُمَا فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ ایک کالی لونڈی آئی اور اس نے کہا: میں تم دونوں کو