صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 714
صحيح البخاری جلد ۴ اک ۵۲ - كتاب الشهادات ٢٦٥٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ :۲۶۵۵ محمد بن عبید بن میمون نے ہم سے بیان مَيْمُونٍ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ کیا کہ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ شام سے، ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ عَنْهَا قَالَتْ: سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى الله نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ وہ کہتی تھیں: نبی ﷺ نے ایک شخص کو مسجد میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقْرَأُ فِي الْمَسْجِدِ ( قرآن مجید) پڑھتے سنا تو آپ نے فرمایا: اللہ اس فَقَالَ: رَحِمَهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْكَرَنِي كَذَا پر رحم کرے، اس نے تو مجھے فلاں فلاں آیت یاد دلا وَكَذَا آيَةً أَسْقَطْتُهُنَّ مِنْ سُوْرَةِ كَذَا دی ہے جنہیں میں فلاں فلاں سورۃ میں بھول گیا تھا۔ وَكَذَا وَزَادَ عَبَّادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ اور عباد بن عبداللہ نے حضرت عائشہ سے روایت عَائِشَةَ: تَهَجَّدَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتے ہوئے اتنا اور بڑھ بڑھایا کہ نبی علی صلى الله علی میرے وَسَلَّمَ فِي بَيْتِي فَسَمِعَ صَوْتَ عَبَّادٍ گھر میں تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے کہ اتنے میں آپ يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ : يَا عَائِشَةُ نے عباد ( بن بشیر) کی آواز سنی جو مسجد میں نماز پڑھ أَصَوْتُ عَبَّادٍ هَذَا؟ قُلْتُ : نَعَمْ قَالَ : رہے تھے۔ تو آپ نے پوچھا۔ عائشہ ! کیا یہ عباد اللَّهُمَّ ارْحَمْ عَبَّادًا۔ کی آواز ہے؟ میں نے کہا: ہاں ۔ آپ نے فرمایا: اے اللہ ! عباد پر رحم کر۔ اطرافه: ۵۰۳۷، ۵۰۳۸، ٥٠٤٢، ٦٣٣٥۔ :٢٦٥٦ حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ ۲۶۵۶ مالک بن اسماعیل نے ہمیں بتایا کہ عبدالعزیز إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي بن ابی سلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ ابن شہاب نے سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے سالم بن عبداللہ سے، سالم عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ: إِنَّ بِلَالًا يُؤَذِّنُ بِلَيْلٍ فَكُلُوا دیکھو بلال رات کو اذان دیتے ہیں، تم کھاتے پیتے وَاشْرَبُوا حَتَّى يُؤَذِّنَ أَوْ قَالَ حَتَّى رہو، یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دے یا فرمایا: