صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 711 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 711

صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۱۱ ۵۲ - كتاب الشهادات رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں صلى الله اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكَبَائِرِ قَالَ : نے کہا: نبی ﷺ سے بڑے گناہوں کی نسبت الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوْقَ الْوَالِدَيْنِ وَقَتْلُ دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ کا شریک ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی اور کسی نفس کا ناحق قتل کرنا اور النَّفْسِ وَشَهَادَةُ الزُّوْرِ۔ جھوٹی گواہی دینا ( یہ سب سے بڑے گناہ ہیں ۔ ) تَابَعَهُ غُنْدَرٌ وَأَبُو عَامِرٍ وَبَهْرٌ وهب بن جرير جریر کی طرح) غندر ( محمد بن جعفر ) اور وَعَبْدُ الصَّمَدِ عَنْ شُعْبَةَ۔ اطرافه: ٥٩٧٧ ٦٨٧١۔ ابو عامر (عقدی) اور بہر ( بن اسد ) اور عبد الصمد (بن عبدالوارث ) نے بھی شعبہ سے یہی روایت نقل کی ہے۔ ٢٦٥٤ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرُ :۲۶۵۴ مسدد نے ہمیں بتایا۔ بشر بن مفضل نے ابْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا الْجُرَيْرِيُّ عَنْ ہم سے بیان کیا کہ جریری نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيْهِ عبد الرحمن بن ابوبکرہ سے، عبدالرحمن نے اپنے باپ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الْكَبَائِرِ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار فرمایا: کیا میں تمہیں (ثَلَاثًا)؟ قَالُوا: بَلَى يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ بڑے گناہ نہ بتاؤں؟ صحابہ نے کہا: کیوں نہیں قَالَ: الْإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ يا رسول اللہ ! فرمائیں؟ آپ نے فرمایا: اللہ کا شریک الْوَالِدَيْنِ - وَجَلَسَ وَكَانَ مُتَّكِئًا ٹھہرانا اور والدین کی نافرمانی اور آپ تکیہ لگائے بولنا فَقَالَ : - أَلَا وَقَوْلُ الرُّوْرِ۔ قَالَ: فَمَا تھے، اُٹھ کر بیٹھ گئے اور فرمایا: ہوشیار رہو جھوٹ زَالَ يُكَرِّرُهَا حَتَّى قُلْنَا: لَيْتَهُ سَكَتَ بھی کہتے تھے: آپ اسے اتنی بار دہراتے رہے کہ ہم نے کہا: کاش ! آپ خاموش ہو جائیں۔ وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ : حَدَّثَنَا اور اسماعیل بن ابراہیم نے یوں روایت کی: ہم سے الْجُرَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ۔ جریری نے بیان کیا کہ عبدالرحمن نے ہمیں بتایا۔ اطرافه: ٥٩٧٦ ، ٦٢٧٣، ٦٢٧٤، ٦٩١٩۔