صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 710 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 710

صحيح البخاری جلدم تشریح 21+ ۵۲ - كتاب الشهادات لَا يَشْهَدُ عَلَى شَهَادَةِ جَوْرٍ إِذَا أُشْهِدَ آنحضرت ﷺ کے ارشاد سے مذکورہ بالا عنوان ماخوذ ہے۔آپ نے حضرت نعمان بن بشیر کے والد سے فرمایا تھا: لا تُشْهِدُنِي عَلَى جَوُرٍ۔گواہ کا گواہی کے لئے خود پیش ہونا اس کی شہادت کو مشتبہ کر دیتا ہے کہ وہ صاحب غرض ہے یا شہادت میں اس کو دلچسپی ہے۔فقہاء کے نزدیک نہ صرف معصیت ہی شہادت کو مجروح کرنے والی ہے بلکہ اور باتیں بھی ہیں جو بظاہر معصیت تو نہیں لیکن شروط عدالت کے منافی ہیں۔آنحضرت ﷺ کے اسوۂ حسنہ سے ظاہر ہے کہ آپ نے بے انصافی والی بات میں گواہ بننا پسند نہیں فرمایا اور آج کل جو کچھ ہورہا ہے اس کا ذکر مخبر صادق علیہ السلام نے قبل از وقت بطور پیشگوئی فرما دیا تھا۔شہادت عدالتی کاروائی کے لئے ایک مضبوط بنیاد ہے۔جب شہادت کا مذکورہ بالا حال ہو تو عدل وانصاف کہاں قائم رہ سکتا ہے۔قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَكَانُوا يَضْرِبُونَنَا: روایت نمبر ۲۶۵۲ کے آخر میں ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ کا قول بھی مذکورہ بالا سند ہی سے مروی ہے۔یہی روایت کتاب فضائل الصحابۃ روایت نمبر ۳۶۵ میں بھی مذکور ہے۔اُس روایت میں ان کا بیان ہے کہ ہم بچے تھے اور ہمیں بلا ضرورت شہادت سے منع کیا جاتا ، تا عادات نہ بگڑیں۔باب ۱۰ : مَا قِيْلَ فِي شَهَادَةِ النُّوْرِ جھوٹی شہادت سے متعلق جو کچھ کہا گیا ہے لِقَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَالَّذِيْنَ لَا الله عز و جل فرماتا ہے: وہ جو جھوٹی شہادت نہیں يَشْهَدُونَ الرُّوْرَ۔(الفرقان: (۷۳) دیتے۔اور شہادت چھپانے کے متعلق جو کہا گیا ہے: وَكِتْمَانِ الشَّهَادَةِ: وَلَا تَكْتُمُوا الله تعالیٰ فرماتا ہے: شہادت کو نہ چھپاؤ اور جو اسے الشَّهَادَةَ وَمَنْ يَكْتُمُهَا فَإِنَّةَ أَثِم چھپائے گا تو وہ یقیناً ایسا ہے کہ اس کا دل گنہگار ہے قَلْبُهُ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ اور جو کچھ بھی تم کرتے ہو اللہ اسے خوب جانتا ہے۔(البقرة: ٢٨٤) تلوا (النساء : ١٣٦) (اللہ فرماتا ہے: ) اگر تم شہادت میں اپنی زبان کو أَلْسِنَتَكُمْ بِالشَّهَادَةِ۔پیچدار بناؤ گے تو اللہ اس سے یقیناً آگاہ ہے۔٢٦٥٣: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُنِيْرِ :۲۶۵۳ عبد اللہ بن منیر نے ہم سے بیان کیا کہ ° سَمِعَ وَهْبَ بْنَ جَرِيرٍ وَعَبْدَ الْمَلِكِ انہوں نے وہب بن جریر اور عبدالملک بن ابراہیم ابْنَ إِبْرَاهِيْمَ قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے سنا کہ ان دونوں نے کہا: شعبہ نے ہمیں بتایا۔عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَنَسٍ انہوں نے عبید اللہ بن ابی بکر بن انس سے، عبید اللہ