صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 708 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 708

صحيح البخاري - جلد ۴ ٧٠٨ ۵۲ - كتاب الشهادات بَاب ۹ : لَا يَشْهَدُ عَلَى شَهَادَةِ جَوْرٍ إِذَا أُشْهِدَ کوئی شخص جسے ظلم کی کسی بات پر گواہ ٹھہرایا جائے تو گواہ نہ بنے ٢٦٥٠: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۲۶۵۰ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا أَبُو حَيَّانَ التَّيْمِيُّ عَنِ (بن مبارک ) نے ہمیں بتایا۔ ابوحیان ( یحی بن سعید ) تیمی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبی سے شعبی نے الشَّعْبِيِّ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ رَضِيَ حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت کی ، کہتے اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: سَأَلَتْ أُمِّي أَبِي بَعْضَ تھے: میری ماں نے میرے باپ سے کہا کہ نعمان کیلئے الْمَوْهِبَةِ لِي مِنْ مَّالِهِ ثُمَّ بَدَا لَهُ فَوَهَبَهَا اپنے مال سے کچھ ہبہ کردیں ( وہ نہ مانے) پھر انہیں لِي فَقَالَتْ : لَا أَرْضَى حَتَّى تُشْهِدَ خیال آیا اور انہوں نے میرے لئے ہبہ کر دیا۔ میری النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ فَأَخَذَ ماں نے کہا: میں خوش نہ ہوں گی جب تک تم نبی ہے کو گواہ نہ ٹھہراؤ گے تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور میں بِيَدِي وَأَنَا غُلَامٌ فَأَتَى بِيَ النَّبِيَّ صَلَّى اُس وقت بچہ ہی تھا اور نبی ﷺ کے پاس مجھے لے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنْ أُمَّهُ بِنْتَ گئے اور کہا۔ اس کی ماں نے جو رواحہ کی بیٹی ہیں مجھ سے رَوَاحَةَ سَأَلَتْنِي بَعْضَ الْمَوْهِبَةِ لِهَذَا مطالبہ کیا ہے کہ میں اس کے لئے ہبہ کردوں۔ آپ قَالَ : أَلَكَ وَلَدٌ سِوَاهُ؟ قَالَ : نَعَمْ ۔ قَالَ : نے پوچھا: کیا اس کے سوا تمہاری اور اولاد بھی ہے؟ فَأَرَاهُ قَالَ : لَا تُشْهِدْنِي عَلَى جَوْرٍ۔ انہوں نے کہا: ہاں۔ (نعمان ) کہتے تھے : میں سمجھتا ہوں، آپ نے فرمایا: مجھے ظلم کی بات پر گواہ نہ ٹھہراؤ۔ وَقَالَ أَبُو حَرِيزٍ عَنِ الشَّعْبِيِّ: لَا اور ابوتریز نے شعبی سے یوں نقل کیا: میں ظلم کی بات أَشْهَدُ عَلَى جَوْرٍ۔ اطرافه: ٢٥٨٦، ٢٥٨٧ پر گواہ نہیں بنتا۔ ٢٦٥١ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۲۶۵۱ : آدم نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ زَهْدَمَ کیا کہ ابو جمرہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے ابْنَ مُضَرِّبٍ قَالَ : سَمِعْتُ عِمْرَانَ بْنَ زیدم بن مضرب سے سنا۔ زہدم نے کہا: میں نے حضرت حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ عمران بن حصین رضی اللہ عنہما سے سنا۔ کہتے تھے: