صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 704 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 704

صحيح البخاری جلد ۴ ۷۰۴ ۵۲ - كتاب الشهادات نِكَاحٌ بِغَيْرِ شَاهِدَيْنِ فَإِنْ تَزَوَّجَ بھی کہتے ہیں کہ دو گواہوں کے بغیر نکاح درست نہیں بِشَهَادَةِ مَحْدُوْدَيْنِ جَازَ وَإِنْ تَزَوَّجَ ہوتا اور اگر دو سزا یافتہ آدمیوں کی شہادت کے ساتھ بِشَهَادَةِ عَبْدَيْنِ لَمْ يَجُزْ ۔ وَأَجَازَ نکاح کرے تو یہ جائز ہوگا اور اگر دو غلاموں کی شہادت شَهَادَةَ الْمَحْدُودِ وَالْعَبْدِ وَالْأَمَةِ سے نکاح کرے تو یہ جائز نہ ہوگا۔ اور رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے سزا یافتہ اور غلام اور لونڈی کی شہادت لِرُؤْيَةِ هِلَالِ رَمَضَانَ۔ وَكَيْفَ تُعْرَفُ جائز قرار دی ہے۔ اور زنا کی تہمت لگانے والے کی تَوْبَتُهُ۔ وَقَدْ نَفَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ تو یہ کیوں کر معلوم ہو، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے زانی وَسَلَّمَ الزَّانِيَ سَنَةً وَنَهَى النَّبِيُّ صَلَّى کو ایک سال کے لئے شہر بدر کیا تھا اور حضرت کعب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كَلَامِ كَعْبِ بْنِ بن مالک اور ان کے دونوں ساتھیوں سے مقاطعہ مَالِكٍ وَصَاحِبَيْهِ حَتَّى مَضَى خَمْسُونَ فرمایا ( بات چیت کرنے سے منع کر دیا، ) یہاں تک لَيْلَةً۔ کہ پچاس راتیں گزرگئیں ۔ ٢٦٤٨: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ: ۲۶۴۸: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ۔ (عبدالله) بن وہب نے مجھے بتایا۔ انہوں نے یونس سے روایت کی۔ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ اور لیٹ نے کہا: یونس نے مجھے بتایا۔ ابن شہاب شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ : أَنَّ سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر نے مجھے بتایا۔ ایک امْرَأَةً سَرَقَتْ فِي غَزْوَةِ الْفَتْحِ فَأُتِيَ بِهَا عورت نے فتح مکہ کے دنوں میں چوری کی اور وہ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائی گئی۔ آپ أَمَرَ بِهَا فَقُطِعَتْ يَدُهَا ۔ قَالَتْ عَائِشَةُ: نے اس کے متعلق فیصلہ فرمایا اوراس کا ہاتھ کاٹا گیا۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : اس کی تو یہ اچھی ہوئی اور اس فَحَسُنَتْ تَوْبَتُهَا وَتَزَوَّجَتْ وَكَانَتْ نے شادی کی اور اس کے بعد جب بھی وہ آتی تو میں تَأْتِي بَعْدَ ذَلِكَ فَأَرْفَعُ حَاجَتَهَا إِلَى اس کی ضرورت رسول اللہ صلی اللہ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ پیش کر دیتی۔ اطرافه ۳٤٧٥، ۳۷۳۲، ۳۷۳۳، ٤٣٠٤ ، ٦٧٨٧، ٦٧٨٨ ، ٦٨٠٠۔