صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 700
صحيح البخاري - جلد ۴ ۷۰۰ ۵۲ - كتاب الشهادات فِي بِنْتِ حَمْزَةَ : لَا تَحِلُّ لِي يَحْرُمُ مِنَ نے حضرت حمزہ کی بیٹی سے متعلق فرمایا کہ وہ میرے الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ هِيَ لئے جائز نہیں۔ جو رشتہ نسب کی وجہ سے حرام ہوتا ہے وہ رضاعت کی وجہ سے بھی حرام ہوتا ہے۔ وہ میری ابْنَةُ أَخِي مِنَ الرَّضَاعَةِ۔ طرفه: ٥١٠٠ رضاعی بھتیجی ہے۔ ٢٦٤٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۲۶۴۶ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن ابی بکر سے، عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ عبد اللہ نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت کی کہ نبی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ انہیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تھے اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ عِنْدَهَا وَأَنَّهَا سَمِعَتْ انہوں نے ایک شخص کی آواز سنی جو حضرت حفصہ کے صَوْتَ رَجُلٍ يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِ حَفْصَةَ گھر میں آنے کی اجازت مانگ رہا تھا۔ حضرت عائشہ قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ کہتی تھیں: میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میرا خیال ہے کہ ارَاهُ فُلَانًا - لِعَمِّ حَفْصَةَ مِنَ الرَّضَاعَةِ - یہ فلاں شخص ہے، حفصہ کا رضاعی چا۔ (ایک نسخہ بخاری فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُوْلَ اللهِ هَذَا میں یوں ہے: ) حضرت عائشہ نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ رَجُلٌ يَسْتَأْذِنُ فِي بَيْتِكَ ۔ قَالَتْ : فَقَالَ مرد آپ کے گھر میں آنے کی اجازت مانگتا ہے۔ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَرَاهُ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرا خیال ہے یہ فُلَانًا لِعَمِّ حَفْصَةَ مِنَ الرَّضَاعَةِ۔ فَقَالَتْ فلاں ہے جو حفصہ کا رضاعی چاہے، تو حضرت عائشہ عَائِشَةُ: لَوْ كَانَ فُلَانٌ حَيًّا لِعَمِّهَا مِنَ نے کہا: اگر فلاں زندہ ہوتا یعنی اپنے رضاعی چچا کی الرَّضَاعَةِ دَخَلَ عَلَيَّ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ثبت کہا تو وہ بھی میرے پاس آتا۔ رسول اللہ ﷺ صلى الله عليه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : نَعَمْ إِنَّ الرَّضَاعَةَ نے فرمایا: ہاں ۔ رضاعت ا۔ رضاعت بھی انہی رشتوں کو محرم بنا يَحْرُمُ مَا مِنْهَا يَحْرُمُ مِنَ الْوِلَادَةِ۔ دیتی ہے جو پیدائش کی وجہ سے محرم ہوتے ہیں۔ اطرافه: ۳۱۰۵، ۵۰۹۹