صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 696 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 696

صحيح البخاری جلد ۴ ٦٩٦ ۵۲- كتاب الشهادات أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ : نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ انہوں نے کہا: حمید بن عبدالرحمن بن عوف نے مجھ عَوْفٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُتْبَةَ قَالَ : سے بیان کیا کہ عبداللہ بن عتبہ نے کہا: میں نے سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ الله حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ اللہ عنہ سے سنا۔ کہتے تھے عَنْهُ يَقُولُ: إِنَّ أُنَاسًا كَانُوا يُؤْخَذُوْنَ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بعض لوگوں سے وحی کی بناء پر مواخذہ کیا جاتا تھا اور اب بِالْوَحْيِ فِي عَهْدِ رَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ وحی تو منقطع ہو چکی ہے اور ہم تم سے صرف تمہارے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِنَّ الْوَحْيَ قَدِ انْقَطَعَ اپنی عملوں کی بناء پر مواخذہ کریں گے جو ہم پر ظاہر نے : وَإِنَّمَا نَأْخُذُكُمُ الْآنَ بِمَا ظَهَرَ لَنَا مِنْ ہوں۔ سو جس نے ہمیں بھلے کام دکھائے ہم اس سے أَعْمَالِكُمْ فَمَنْ أَظْهَرَ لَنَا خَيْرًا أَمِنَّاهُ مطمئن ہوں گے اور اس کو ہم اپنے قریب کریں گے وَقَرَّبْنَاهُ وَلَيْسَ إِلَيْنَا مِنْ سَرِيرَتِهِ شَيْءٌ اور اس کے اندرونے کا ہم سے کچھ واسطہ نہیں۔ اللہ اللهُ يُحَاسِبُ سَرِيرَتَهُ ۔ وَمَنْ أَظْهَرَ لَنَا اس کے اندرُونے کا (اس سے ) حساب لے گا۔ اور سُوءًا لَمْ نَأْمَنْهُ وَلَمْ نُصَدِّقْهُ وَإِنْ قَالَ جس نے ہمیں بُرے کام دکھلائے ہم اس سے مطمئن إِنَّ سَرِيرَتَهُ حَسَنَةٌ۔ نہیں ہوں گے اور نہ اسے سچا سمجھیں گے، اگر چہ وہ یہ دعوی کرے کہ اس کا اندرونہ اچھا ہے۔ تشريح الشُّهَدَاء الْعُدُولُ : ان آیات میں شاہد عادل کے دو وصف بیان ہوئے ہیں۔ ایک وصف یہ ہے کہ وہ صفت عدل سے متصف ہو اور دوسرا یہ کہ پسندیدہ اخلاق ہو۔ حضرت عمرؓ نے صفات عادل کی ------- وضاحت فرمادی ہے کہ اعمال صالحہ بجالانے والا امین اور قابل اعتماد ہو۔ ظاہر ہے کہ غیر صالح اعمال والا معتبر نہ ہوگا اور اس کا دعوی کہ باطن اس کا اچھا ہے تسلیم نہ کیا جائے گا۔ بَاب ٦ تَعْدِيْلُ كَمْ يَجُوْزُ ؟ کتنے اشخاص کی شہادت کسی کو عادل ٹھہر اسکتی ہے؟ ٢٦٤٢ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۲۶۴۲: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ثابت سے، أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : مُرَّ عَلَى ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ