صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 694 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 694

صحيح البخاری جلدم ۶۹۴ ۵۲ - كتاب الشهادات بَاب ٤ : إِذَا شَهِدَ شَاهِدٌ أَوْ شُهُوْدٌ بِشَيْءٍ وَقَالَ آخَرُوْنَ مَا عَلِمْنَا بِذَلِكَ يُحْكُمُ بِقَوْلِ مَنْ شَهِدَ اگر ایک گواہ یا کئی گواہ کسی بات کی شہادت دیں اور دوسرے کہیں ہمیں اس کا علم نہیں تو ان لوگوں کی بات پر فیصلہ کیا جائے گا جنہوں نے شہادت دی ہے قَالَ الْحُمَيْدِيُّ: هَذَا كَمَا أَخْبَرَ بِلال حمیدی نے کہا: یہ ایسا ہی ہے جیسے حضرت بلال نے کہا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کعبہ میں نماز پڑھی اور فِي الْكَعْبَةِ وَقَالَ الْفَضْلُ : لَمْ يُصَلَّ حضرت فضل ( بن عباس) نے یہ روایت کی کہ آپ فَأَخَذَ النَّاسُ بِشَهَادَةِ بِلَالِ كَذَلِكَ إِنْ نے نہیں پڑھی تو لوگوں نے حضرت بلال کی شہادت شَهِدَ شَاهِدَانِ أَنَّ لِفُلَانٍ عَلَى فُلَانِ پر عمل کیا۔اسی طرح دو گواہ یہ گواہی دیں کہ فلاں کا أَلْفَ دِرْهَم وَشَهِدَ آخَرَانِ بِأَلْفِ فلاں کے ذمہ ایک ہزار درہم ہے اور دوسرے وَخَمْسِ مِائَةٍ يُقْضَى بِالزِّيَادَةِ۔گواہوں نے یہ گواہی دی کہ ایک ہزار پانچ سو ہے تو جو زیادہ ہے، اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔٢٦٤٠: حَدَّثَنَا حِبَّانُ أَخْبَرَنَا :۲۶۴۰ حبان ( بن موسیٰ ) نے ہم سے بیان کیا کہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عبدالله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی کہ عمر بن سعید حُسَيْنِ قَالَ : أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي بن ابى حسین نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: عبداللہ بن مُلَيْكَةَ : عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّهُ ابی ملیکہ نے حضرت عقبہ بن حارث سے روایت کرتے تَزَوَّجَ ابْنَةً لِأَبِي إِهَابِ بْنِ عَزِيزِ فَأَتَتْهُ ہوئے مجھے بتایا کہ انہوں نے ابو اہاب بن عزیز کی بیٹی امْرَأَةٌ فَقَالَتْ: قَدْ أَرْضَعْتُ عُقْبَةَ سے شادی کی تو ان کے پاس ایک عورت آئی تو اس نے وَالَّتِي تَزَوَّجَ فَقَالَ لَهَا عُقْبَةُ: مَا أَعْلَمُ کہا: میں نے عقبہ کو اور اسی عورت کو جس سے انہوں أَنَّكِ أَرْضَعْتِنِي وَلَا أَخْبَرْتِنِي۔فَأَرْسَلَ نے شادی کی ہے، دودھ پلایا تھا تو عقبہ نے اس سے إِلَى آلِ أَبِي إِهَابِ يَسْأَلُهُمْ فَقَالُوا: مَا کہا: میں نہیں جانتا کہ تم نے مجھے دودھ پلایا تھا اور نہ تم عَلِمْنَاهُ أَرْضَعَتْ صَاحِبَتَنَا فَرَكِبَ نے مجھے بتایا۔پھر عقبہ نے ابو اہاب کے خاندان سے