صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 689 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 689

صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۸۹ ۵۲ - كتاب الشهادات الزُّبَيْرِ وَابْنُ الْمُسَيَّبِ وَعَلْقَمَةُ بْنُ عروہ بن زبیر اور (سعید ) بن مسیب اور علقمہ بن وقاص وَقَاصِ وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنْ اور عبید اللہ بن عبداللہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حَدِيثُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا وَبَعْضُ کے واقعہ سے متعلق مجھے بتایا اور ان کی روایت کی بعض حَدِيْثِهِمْ يُصَدِّقُ بَعْضًا - حِيْنَ قَالَ لَهَا باتیں ایک دوسرے کی تصدیق کرتی ہیں۔ یعنی جب أَهْلُ الْإِفْكِ مَا قَالُوا فَدَعَا رَسُولُ اللهِ بہتان باندھنے والوں نے (حضرت عائشہ پر ) بہتان باندھا تھا، تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت علیؓ اور حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلِيًّا وَأَسَامَةَ أَسامہ کو بلایا۔ سی اس وقت ہوا جب وحی رک گئی تھی ۔ حِيْنَ اسْتَلْبَثَ الْوَحْيُ يَسْتَأْمِرُهُمَا فِي آپؐ نے ان دونوں سے اپنی زوجہ کو چھوڑ دینے کے فِرَاقِ أَهْلِهِ فَأَمَّا أَسَامَةُ فَقَالَ: أَهْلُكَ بارے میں مشورہ چاہا۔ حضرت اسامہ نے تو یہ کہا: آپ وَلَا تَعْلَمُ إِلَّا خَيْرًا۔ وَقَالَتْ بَريْرَةُ : إِنْ کی زوجہ ہیں اور ہم بھلائی کے سوا کچھ نہیں جانتے۔ رَأَيْتُ عَلَيْهَا أَمْرًا أَغْمِصُهُ أَكْثَرَ مِنْ بریرہ نے کہا: میں نے ان میں کوئی ایسی بات نہیں دیکھی أَنَّهَا جَارِيَةٌ حَدِيثَةُ السِّنِّ تَنَامُ عَنْ جس کو میں ان کے لیے معیوب سمجھوں ۔ زیادہ سے عَجِيْنِ أَهْلِهَا فَتَأْتِي الدَّاجِنُ فَتَأْكُلُهُ۔ زیادہ یہ بات ہے ایک کم عمرلڑ کی ہیں۔ اپنے گھر والوں کا گندھا آٹا چھوڑ کر سو جاتی ہیں اور بکری آتی فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہے اسے کھا جاتی ہے۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے وَسَلَّمَ: مَنْ يَعْدُرُنَا فِي رَجُلٍ بَلَغَنِي فرمایا: کون ہے جو ایسے شخص کا الزام ہم سے دور کرے أَذَاهُ فِي أَهْلِ بَيْتِي فَوَاللَّهِ مَا عَلِمْتُ مِنْ جس نے میری بیوی کی نسبت مجھے سخت تکلیف دی أَهْلِي إِلَّا خَيْرًا وَلَقَدْ ذَكَرُوا رَجُلًا مَا ہے؟ بخدا مجھے اپنی بیوی کے بارے میں سوائے عَلِمْتُ عَلَيْهِ إِلَّا خَيْرًا ۔ بھلائی کے اور کسی بات کا علم نہیں۔ اور وہ لوگ ایسے شخص کا ذکر کرتے ہیں۔ جس کی نسبت بھی میں یہی جانتا ہوں کہ وہ اچھا (انسان ) ہے۔ اطرافه: ٢٥٩٣ ، ٢٦٦١ ، ٢٦٨٨ ، ٢٨٧٩ ، ٤٠٢٥، ٤١٤١ ، ٤٦٩٠، ٤٧٤٩، ٤٧٥٠، ٠٧٥٠ ٧٥٤٥۰ ،۷۳۷۰ ،٤٧٥٧، ٥٢١٢، ٦٦٦٢ ، ٦٦٧٩ ، ٧٣٦٩ تشريح : إِذَا عَدَّلَ رَجُلٌ رَجُلًا فَقَالَ لَا نَعْلَمُ إِلَّا خَيْرًا أَوْ مَا عَلِمْتُ إِلَّا خَيْرًا: امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک شاہد عدول وہ شخص ہے جو شریعت کا پابند اور الزام سے خالی ہو۔ جمہور