صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 679 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 679

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۷۹ ۱ ۵ - كتاب الهبة ثَوَابِهَا وَتَصْدِيقَ مَوْعُوْدِهَا إِلَّا أَدْخَلَهُ اس کے ثواب کی اُمید اور اس وعدہ ثواب کو سچا جانتا اللَّهُ بِهَا الْجَنَّةَ۔ ہے جو اللہ کی طرف سے کیا گیا ہے تو اللہ اسے اس کے اس امید ویقین کی وجہ سے جنت میں داخل کرے گا۔ قَالَ حَسَّانُ: فَعَدَدْنَا مَا دُونَ مَنِيْحَةِ حسان کہتے تھے: ہم نے دودھیل بکری کے عطیہ کے الْعَنْزِ مِنْ رَبِّ السَّلَامِ وَتَشْمِيْتِ سوا دوسری خصلتوں کا شمار کیا۔ جیسے سلام کا جواب دینا الْعَاطِسِ وَإِمَاطَةِ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ اور چھینکنے پر دعا کرنا اور راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹانا۔ وَنَحْوِهِ فَمَا اسْتَطَعْنَا أَنْ نَّبْلُغَ خَمْسَ اس طرح کی اور باتیں بھی۔ لیکن ہم سے پندرہ عَشْرَةَ خَصْلَةً۔ خصلتوں تک ہی گنتی پوری ہو سکی ۔ ٢٦٣٢ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۲۶۳۲ محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَطَاءٌ اوزاعی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا: عطاء نے عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَتْ مُجھے بتایا۔ انہوں نے حضرت جابر سے روایت لِرِجَالٍ مِنَّا فُضُولُ أَرَضِينَ فَقَالُوا : کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم انصار میں بعض لوگوں کے تُؤَاجِرُهَا بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ وَالنِّصْفِ پاس زمینیں ان کی ضرورت سے زیادہ تھیں۔ انہوں نے کہا: ہم ان زمینوں کو تہائی یا چوتھائی یا آدھوں آدھ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ بائی پر دے دیتے۔ الله پر دے دیتے ہیں تو نبی ﷺ نے فرمایا: جس کی ۔ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيَمْنَحْهَا زمین ہو تو چاہیے کہ وہ اس میں خود کھیتی باڑی کرے یا أَخَاهُ فَإِنْ أَبَى فَلْيُمْسِكْ أَرْضَهُ۔ اسے اپنے بھائی کو یونہی دے دے۔ اگر ایسا نہ کرے طرفه: ٢٣٤٠۔ تو پھر اپنی زمین کو یونہی رہنے دے۔ ٢٦٣٣ : وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۲۶۳۳ : اور محمد بن یوسف (امام بخاری کے شیخ ) نے حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ کہا: اوزاعی نے ہم سے (اسی سند سے) کہا کہ زہری نے حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنِي مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا:) عطاء بن یزید نے مجھ سے أَبُو سَعِيدٍ قَالَ: جَاءَ أَعْرَابِي إِلَى بیان کیا کہ حضرت ابو سعید خدری ) نے مجھے بتایا۔ انہوں