صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 665
صحيح البخاري - جلد ۴ ۶۶۵ ۱ ۵ - كتاب الهبة فِي الدِّينِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ جنہوں نے دین کی وجہ سے تم سے جنگ نہیں کی اور دِيَارِكُمْ أَنْ تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُوا إِلَيْهِمْ نہ انہوں نے تمہیں تمہارے وطنوں سے نکالا۔ اللہ إِنَّ اللهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ (الممتحنة: (٩) تعالیٰ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ ٢٦١٩: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ۲۶۱۹: خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: حَدَّثَنِي بن بلال نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ بن دینار عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ نے مجھے بتایا۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: رَأَى عُمَرُ حُلَّةً عَلَى ہے کہ انہوں نے کہا: حضرت عمر نے ایک شخص (عطارد بن حاجب) کے پاس ایک ریشمی جوڑا دیکھا جمعہ کے رَجُلٍ تُبَاعُ فَقَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ جو فروخت کیا جا رہا تھا تو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ: ابْتَعْ هَذِهِ الْحُلَّةَ تَلْبَسْهَا يَوْمَ سے کہا: آپ یہ ریشمی جوڑا خرید لیں، اسے جمعہ- الْجُمُعَةِ وَإِذَا جَاءَكَ الْوَفْدُ فَقَالَ: إِنَّمَا دن پہنا کریں اور اس وقت بھی جب آپ کے پاس يَلْبَسُ هَذِهِ مَنْ لَّا خَلَاقَ لَهُ فِي الْآخِرَةِ نمائندے آئیں۔ تو آپ نے فرمایا: یہ تو وہی پہنتا فَأُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے جو آخرت میں بے نصیب ہو ۔ پھر رسول اللہ مِنْهَا بِحُلَلٍ فَأَرْسَلَ إِلَى عُمَرَ مِنْهَا صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس ویسے ہی ریشمی جوڑے لائے گئے تو آپ نے اُن میں سے ایک جوڑا بِحُلَّةٍ فَقَالَ عُمَرُ: كَيْفَ أَلْبَسُهَا وَقَدْ قُلْتَ فِيْهَا مَا قُلْتَ؟ قَالَ: إِنِّي لَمْ پہنوں؛ حالانکہ آپ اس کی نسبت فرما چکے ہیں؟ أَكْسُكَهَا لِتَلْبَسَهَا تَبِيعُهَا أَوْ تَكْسُوْهَا ۔ آپ نے فرمایا: میں نے یہ تمہیں اس لئے نہیں دیا کہ فَأَرْسَلَ بِهَا عُمَرُ إِلَى أَخِ لَّهُ مِنْ أَهْلِ تم اسے پہنو۔ تم اسے بیچ لو یا کسی اور کو پہنا دو، تو مَكَّةَ قَبْلَ أَنْ يُسْلِمَ۔ حضرت عمر کو بھیجا۔ حضرت عمرؓ نے کہا: میں اسے کیسے حضرت عمر نے اسے اپنے ایک بھائی کو بھیج دیا جو ابھی تک مکہ والوں میں ہی تھا، ابھی مسلمان نہیں ہوا تھا۔ اطرافه: ٨٨٦، ٩٤٨، ٢١٠٤، ٢٦١٢، ٢٦١٩، 3054، 5841، 5981، 6081۔ ٢٦٢٠ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۲۶۲۰ عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابو اسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام ( بن عروہ )