صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 663 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 663

صحيح البخاری جلد ۴ ۶۶۳ ۱ ۵ - كتاب الهبة ٢٦١٨ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۲۶۱۸ ابوالنعمان نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ سے، ان کے باپ نے ابو عثمان سے، ابوعثمان نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثِينَ وَمِائَةً کی کہ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : هَلْ ساتھ ایک سو تھیں آدمی تھے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مَعَ أَحَدٍ مِنْكُمْ طَعَامٌ؟ فَإِذَا مَعَ رَجُلٍ پوچھا: کیا تم میں سے کسی کے پاس کھانا ہے؟ دیکھا تو صَاعٌ مِنْ طَعَامٍ أَوْ نَحْوُهُ فَعُجِنَ ثُمَّ ایک شخص کے پاس ایک صاع یا اس کے قریب قریب کچھ آتا ہے۔ وہ گوندھا گیا، اس کے بعد ایک مشرک جَاءَ رَجُلٌ مُشْرِكٌ مُشْعَانٌ طَوِيلٌ بِغَنَم من يَسُوقُهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شخص پراگندہ بال، دراز قامت بکریاں ہانکتا ہوا پہنچا۔ وَسَلَّمَ: بَيْعًا أَمْ عَطِيَّةً؟ أَوْ قَالَ : أَمْ هِبَةٌ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا بیچنی ہیں یا یونہی دینی قَالَ : لَا بَلْ بَيْعٌ فَاشْتَرَى مِنْهُ شَاةً فَصُنِعَتْ وَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ہیں۔ عطیہ کا لفظ فرمایا یا ہبہ کا۔ اس نے کہا: یونہی نہیں بلکہ بیچنی ہیں۔ تو آپ نے اس سے ایک بکری خریدی۔ وہ ذبح کر کے پکانے کے لئے تیار کی گئی۔ وَسَلَّمَ بِسَوَادِ الْبَطْنِ أَنْ يُشْوَى۔ وَأَيْمُ آپ نے فرمایا: کلیجی بھونی جائے اور بخدا ایک سو تیں اللَّهِ مَا فِي الثَّلَاثِينَ وَالْمِائَةِ إِلَّا وَقَدْ حَرَّ آدمیوں میں ایک بھی نہ تھا جس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُ حُزَّةً مِّنْ نے اس بکری کی کلیجی سے ایک ٹکڑا کاٹ کر نہ دیا ہو ۔ سَوَادِ بَطْنِهَا إِنْ كَانَ شَاهِدًا أَعْطَاهَا اگر کوئی موجود تھا تو اسے دے دیا اسے دے دیا اور اگر موجود نہ تھا تو إِيَّاهُ وَإِنْ كَانَ غَائِبًا خَبَاً لَهُ فَجَعَلَ مِنْهَا آپؐ نے اس کے لئے محفوظ کر لیا اور اس کے گوشت قَصْعَتَيْنِ فَأَكَلُوا أَجْمَعُوْنَ وَشَبِعْنَا سے دو بڑے بڑے پیالے تیار کئے گئے اور سب نے فَفَضَلَتِ الْقَصْعَتَانِ فَحَمَلْنَاهُ عَلَى کھایا اور ہم سیر ہو گئے اور دونوں پیالوں میں گوشت الْبَعِيرِ۔ أَوْ كَمَا قَالَ ۔ اطرافه: ٢٢١٦، ٥٣٨٢ بیچ رہا۔ ہم نے اس کو اونٹ پر رکھ لیا یا کچھ ایسے ہی الفاظ تھے جو راوی نے کہے۔